-
حماس کا بڑا بیان، بڑی کارروائیوں کے لئے اسرائیل رہے تیار
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس سے بڑے استقامتی آپریشنز انجام دیئے جائیں گے۔
-
صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تحریک انتفاضہ کا آغاز، بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳فلسطینی قیدیوں کی تحریک نے صیہونی جیلوں میں قیدیوں کی تحریک انتفاضہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ اپنے قیدیوں کی اس تحریک کی حمایت کریں۔
-
اسرائیلوں کے مظالم سے معذور فلسطینی بھی محفوظ نہيں+ ویڈیو
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹ظالم صیہونی فوجی معذور فلسطینیوں پر بھی رحم نہیں کر رہے ہیں۔
-
فلسطینی نوجوانوں کے آگے نہيں ٹک پائے اسرائیلی فوجی+ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴غاصب اسرائیلی فوجی مسلح ہونے کے باوجود بھی فلسطینیوں کے عزم و ارادے کے آگے ٹک نہیں پاتے اور زیادہ تر مواقع پر فرار کو ہی عافیت سمجھتے ہیں۔
-
فلسطین کو عالمی حمایت کی ضرورت+کارٹون
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲صیہونی فوجی فلسطینیوں پر مسلسل ظلم کر رہے ہيں اور دنیا خاموش ہے۔
-
اسرائیل کے حوصلے بڑھے، فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے، عالمی برادری خاموش
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴صیہونی حکومت کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے۔
-
اسرائیل کی دشمنی، شیخ الجراج میں فلسطینی عمارت منہدم
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳اسرائیل نے بیت المقدس کے مشہور شیخ الجراح محلے میں ایک فلسطینی عمارت کو منہدم کر دیا ہے۔
-
اسرائیلیوں کو تشویش، انتہا پسندوں کے تشدد سے تیسرا انتفاضہ نہ پھوٹ پڑے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷صیہونی فوج کے تین سابق کمانڈروں نے ویسٹ بینک میں فلسطینیوں کے خلاف کالونیوں کے رہائیشوں اور انتہا پسندوں صیہونیوں کے تشدد جاری رہنے اور اس کے نتیجے میں تیسرے انتفاضہ کے آغاز کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی مزید 40 فلسطینی زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے مزید 40 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
حرم ابراہیمی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ، حماس اور جہاد اسلامی نے کیا خبردار، انتفاضہ کی دی دھمکی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰صیہونی شرپسندوں اور انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کو مشتعل کرنے اور ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کارروائی کرتے ہوئے فلسطین کی مسجد ابراہیمی پر حملہ کر دیا۔