• حماس کے بحری میزائل کا پیغام

    حماس کے بحری میزائل کا پیغام

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱

    معا نیوز ایجنسی نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے جو حماس کی فوجی شاخ ہے حالیہ ہفتوں میں سمندر میں سات میزائل فائر کئے ہیں جس کا مقصد فلسطینیوں کی فوجی صلاحیتوں کو آزمانہ ہے۔

  • فلسطین میں جاری ہے واپسی مارچ ۔ ویڈیو

    فلسطین میں جاری ہے واپسی مارچ ۔ ویڈیو

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳

    گزشتہ جمعے کو بھی مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحدوں پر فلسطینی باشندوں کے واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے مزید ایک نوجوان کو شہید اور ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد

    صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد

    Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵

    صیہونی درندوں نے فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے جبر و استبداد کی راہ میں معصوم اور نہتے خواتین اور بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے

  • اسرائیل پر فلسطینیوں کے حملے ۔ ویڈیو

    اسرائیل پر فلسطینیوں کے حملے ۔ ویڈیو

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷

    اس ویڈیو میں فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والے جوابی حملوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • فلسطینیوں کی آتشی پتنگیں ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کی آتشی پتنگیں ۔ ویڈیو

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶

    فلسطینی جوانوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایسی آتشی پتنگیں تیار کی ہیں جن کے ذریعہ وہ اب تک صیہونی دہشتگردوں کے کئی سو ایکڑ لہلہاتے کھیت کھلیان کو راکھ میں تبدیل کر چکے ہیں۔

  • فلسطینی خاتون پر صیہونی فوجیوں کے مظالم

    فلسطینی خاتون پر صیہونی فوجیوں کے مظالم

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۷

    صیہونی فوجی آئے دن فلسطینی بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب ہوتے ہیں۔

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت

    فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷

    ایک فلسطینی نوجوان جو غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کل شہید ہوگیا۔

  • امریکی اور صیہونی منصوبوں کی تکمیل ایک سازش

    امریکی اور صیہونی منصوبوں کی تکمیل ایک سازش

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۰

    فلسطین کی پیپلز لبریشن فرنٹ کے سنیئر رہنما نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس، غزہ میں واپسی ملین مارچ میں شریک فلسطینیوں کے لئے مشعل راہ ہے۔

  • یوم القدس پوسٹر # 8

    یوم القدس پوسٹر # 8

    Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹

    یوم القدس واپسی کا راستہ