SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتفاضہ فلسطین

  • ٹرمپ کے فیصلے کے جواب میں نئی فلسطینی انتفاضہ

    ٹرمپ کے فیصلے کے جواب میں نئی فلسطینی انتفاضہ

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰

    فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینیوں کی نئی انتفاضہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ۱۵ سال بعد ملی رہائی ۔ ویڈیو

    ۱۵ سال بعد ملی رہائی ۔ ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰

    ایک فلسطینی خاتون جو سنہ ۲۰۰۲ میں غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں گرفتار کر لی گئی تھی،۱۵ سال کے بعد رہا ہو کر اپنے گھر والوں سے آ ملی۔

  • انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی کانفرنس کا اختتامی بیان

    انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی کانفرنس کا اختتامی بیان

    Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴

    انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں تہران میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی بیان میں مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام اور عرب ملکوں کے سب سے اہم مسئلے کے طور پر باقی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا

  • اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات لاحاصل ہیں۔حماس

    اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات لاحاصل ہیں۔حماس

    Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳

    حماس کے خارجہ امور کے انچارج نے غزہ کو تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ اور اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین عالمی اداروں کی ناکامی کا ثبوت ہے، صدر حسن روحانی

    مسئلہ فلسطین عالمی اداروں کی ناکامی کا ثبوت ہے، صدر حسن روحانی

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳

    ایران کے صدر نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ اور صیہونی حکومت کو مغرب کی ساختہ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی ناجائز حکومت قرار دیا ہے۔

  • فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ اور اتحاد کا باعث

    فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ اور اتحاد کا باعث

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰

    تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کانفرنس کا اصل پیغام اتحاد کے وسیلے کی حیثیت سے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کے لئے پہلی ترجیح حاصل ہونا ہے۔

  • مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت ضروری ہے

    مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت ضروری ہے

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام دنیا میں سب سے زیادہ مظلوم ہیں اس لئے ان کی بھرپور حمایت کی جانی چاہئے-

خاص خبریں

  • دشمن کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں؛ ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ
    دشمن کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں؛ ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ
    ۰ second ago
  • صرف ایٹمی پروگرام پر مذاکرات ہوں گے؛ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری
  • بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی کامیابی؛ دو تہائی اکثریت حاصل
  • غاصب صیہونی حکومت کی لبنان پر ایک بار پھر جارحیت
  • غیر ملکی دباؤ میں کیے گئے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں: کھڑگے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS