-
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مسجدالاقصی میں فلسطینیوں کااجتماع
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳عالمی یوم القدس کی مناسبت سے بڑی تعداد میں مسجدالاقصی میں جمع ہونے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں نے حملہ کردیا تاہم فلسطینیوں کی استقامت نے انھیں پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا جبکہ فلسطین، کے ساتھ ہی افغانستان، عراق، بحرین اور یمن اوربہت سے دیگر ملکوں میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل "خیبر شکن" کی نقاب کشائی
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳عالمی یوم القدس مارچ کے دوران ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل "خیبر شکن" کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
فلسطین میں عالمی یوم القدس کی تیاری
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ فلسطین اور قدس کی اہمیت پر زور
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کے لئے فلسطینیوں کی آمادگی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳تمام فلسطینی گروہوں اور عوام نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطین کے تعلق سے سلامتی کونسل کی کارکردگی پر تنقید
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدس کی ریلی میں شرکت کرنے کی بین الاقوامی کانفرنس کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲انتفاضہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکریٹریٹ نے تمام ایرانی عوام، عالمی پارلیمانی اراکین، دنیا کی تمام عوامی و حریت پسند تنظیموں کے نمائندوں اور اراکین سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوسوں اور مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔
-
غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کی حمایت میں ایرانی موقف کی قدردانی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ