فلسطین کے استقامتی محاذ نے جنگ بندی قبول کئے جانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
فلسطین کے تعلق سے چین نے ایک بار پھر امریکہ کے کردار پر کڑی تنقید کی ہے۔
تل ابیب پر فلسطینیوں کی جوابی راکٹ باری کی وجہ سے بین الاقوامی ٹریفک اسرائیل کا رخ نہیں کررہا۔
سحر نیوز رپورٹ
غزہ پٹی ، غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی عوام پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں میں دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید اور پانچ ہزار چھے سو چار سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں-
سلامتی کونسل کے اجلاس کے باوجود اسرائیلی درندگی جاری ہے۔
مقتدی صدر نے کہا ہے کہ گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں
بن یامین نیتن یاہو نے ایک ٹویٹ میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے 25 ممالک کا شکریہ ادا کیا