-
عظمت قرآن اورتحفظ قبلہ اول کانفرنس
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
لندن میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی نوجوان کی گردن پر گولی مارنے کے بعد اسے اٹھا لے گئے اور امدادی ٹیموں کو اس کا علاج معالجہ کرنے سے روکا جس کے نتیجہ میں اسکی شہادت واقع ہو گئی۔اسکی شہادت سے دو روز قبل صیہونی دہشتگردوں نے شہید کی ماں کو دھمکی دی تھی کہ وہ اسے مار دیں گے۔شہید عزالدین عبدالحفیظ التمیمی اپنی چودہ سال کی عمر سے کئی بار اسیر بھی ہو چکا تھا۔رپورٹوں کے مطابق اس نوجوان کو بہت قریب سے گولی ماری گئی ہے۔
-
عالمی یوم قدس کی اہمیت اور ہمارا فریضہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱عالمی یوم قدس بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی قدس سرہ کی یاد گار ہے۔
-
عالمی یوم قدس کی اہمیت کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کا نقطہ نگاہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گذشتہ پیر کے روز حرم امام خمینی (رح) میں، عالمی یوم قدس درپیش ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت اور فلسطین کے مظلوم و مجاہد عوام کا دفاع درحقیقت بہتر مستقبل بنانے کی راہ میں ایک اہم قدم ہے-
-
قدس شریف کی آزادی مسلمانوں کی دیرنیہ آرزو ہے، صدر ایران
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم القدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔
-
عالمی یوم قدس کی آمد پر ایران کے مختلف اداروں کے بیان
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں یوم القدس کی تیاریاں
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
قبلہ اول پر صیہونی غاصبانہ قبضہ، مسلم حکمرانوں کے لئے کھلا چیلنج
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱متحدہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس پر صیہونی غاصبانہ قبضہ اور امریکی سفارت خانے کا قیام، مسلم حکمرانوں اور اسلامی فوجی اتحاد کے لئے کھلا چیلنج ہے۔
-
فلسطینی بچی کا دردناک فوٹو!
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹غزہ میں واپسی مارچ کے دوران شہید ہونے والے ایک ۳۰ سالہ جوان ‘’محمد نعیم حماده‘‘ کی کم سن بچی اپنے باپ کی قبر پر!اب اسے کسی ’’علی‘‘ کی ضرورت ہے!