-
عراقی عوام امریکہ کے خلاف جہاد کیلئے تیار
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶عراق کے معروف اہلسنت مفتی نے کہا ہے کہ اس ملک کے اکثر شیعہ اور سنی مسلمان امریکہ کے خلاف جہاد کرنے اور امریکی فوج کو اس ملک سے نکالنے کیلئے تیار ہیں۔
-
جرمنی سے 12 ہزار دہشت گرد امریکی فوجیوں کی واپسی
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰جرمنی میں امریکا کے اس وقت 34 ہزار 500 دہشت گرد فوجی موجود ہیں۔
-
امریکی انخلا جاری ہے، ہمیں انکی کوئی ضرورت نہیں: عراق
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت عراق اور امریکی اتحاد کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت امریکہ کی زیر سرکردگی نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے شرکاء عراق میں اپنے کیمپ اور فوجیوں کی تعداد کم کر رہے ہیں۔
-
عراق میں امریکہ کے خلاف جد و جہد جاری رہے گی: عصائب اہل حق کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے سیکریٹری جنرل قیس الخز علی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
عراق سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں مذاکرات کامیاب رہے، مصطفی الکاظمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں واشنگٹن کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کامیاب رہے ہیں۔
-
طالبان افغانستان سے امریکیوں کے مکمل انخلا کے درپے ہے: ترجمان طالبان
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷طالبان نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی راہ ہموار کئے جانے کی ضرورت پر دیا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸امریکہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر رہا ہے۔
-
سبھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا معاملہ ہمارے مد نظر ہے: عراق
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶عراق کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ سے اسٹریٹیجک مذاکرات میں عراق سے سبھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا مسئلہ شامل ہے۔
-
امریکہ نے عراق میں اپنے دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷امریکہ اور عراق کی حکومتوں نے مشترکہ بیان جاری کر کے عراق میں امریکی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ داغا گیا ہے۔