-
امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنا، ملت عراق کا اسٹریٹیجک ہدف
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے ملک سے غیرملکی فوجیوں خاص طور سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء کے بارے میں پارلیمنٹ کے بل پر عمل درآمد، ملت عراق کا اسٹریٹجک مقصد ہے۔
-
امریکی دہشتگرد فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہو گا: مقتدی صدر
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے عراق سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا پر تاکید کی۔
-
عراق سے آسٹریلوی فوجیوں کا انخلاء
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶اسٹریلیا کے وزیر دفاع نے عراق سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق سے آسٹریلیائی فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵آسٹریلیا کی وزیر دفاع نے عراق سے اس ملک کے فوجیوں کے انخلا کی خبر دی ہے۔
-
اسپین نے عراق اور افغانستان سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴اسپین کی وزارت دفاع نے افغانستان و عراق سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا کو ہر حال میں عراق و شام سے نکلنا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی/ تفصیلی خبر
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ آج پوری دنیا کی اقوام امریکا سے نفرت کرتی ہیں اور امریکا کو عراق اور شام سے ہر حال میں نکلنا ہوگا۔
-
عراقی پارلیمنٹ بدستور امریکیوں کی انخلا کے درپے
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶عراقی پارلیمنٹ میں بدر جماعت کے پارلیمانی لیڈر نے کہا ہے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء کیلئے عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے بدستور کوشش میں مصروف ہیں۔
-
ٹرمپ نے شام میں موجود امریکی دہشتگردوں کو تیل تنصیبات کا محافط بتایا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔
-
امریکی دہشتگرد، عراق کی چھے فوجی چھاؤنیوں سے خارج
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱عراق کے کارگزار وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی عراق کے چھے فوجی اڈوں سے باہر نکل گئے ہیں اور اب صرف تین چھاؤنیاں ان کے قبضے میں ہیں۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔