فرانس کی وزارت دفاع نے عراق سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کی خبر دی ہے۔
ذرائع ابلاغ نے مغربی عراق کے صوبہ الانبار کے الحبانیہ فوجی اڈے سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی خبر دی ہے.
دہشت گرد امریکی فوج اور افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔
حکومت امریکہ نے واشنگٹن کی سرکردگی میں قائم نام نہاد عالمی فوجی اتحاد کے بارے میں عراقی حکومت کے رویئے پر برھمی کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج کے ایک کمانڈر نے کہا ہے طالبان کے ساتھ ہوئے معاہدے کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا عمل شروع ہوگیا ہے
موجودہ قرائن یہ بتا رہے ہیں کہ عراقیوں کا ’کلا کلا‘ امریکی صدر کی ’بَک بَک‘ پر بھاری پڑے گا اور امریکی دہشتگردوں کو ہر قیمت پر عراق چھوڑ کر جانا ہی ہوگا۔
امریکہ نے عراقی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میں اس کے اکاؤنٹ منجمد کردیں گے۔
لاطینی امریکہ کے ملکوں میں، امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں نے گذشتہ چند مہینوں کے دوران ونزوئلا کی بائیں بازو کی حکومت کو کمزور کرنے اور اس کا تختہ پلٹنے کے مقصد سے اس ملک پر بہت زیادہ اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے-
شام میں روس کے امن مرکز نے اعلان کیا ہے کہ شام کے تقریبا دو ہزار بے گھر شہری جو الرکابان کیمپ میں امریکی دہشت گردوں اور ان سے وابستہ عناصر کے محاصرے میں ہیں، اس کیمپ سے نکل گئے ہیں۔
عراق کے عصائب اہل الحق کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ وہابی صہیونی دہشت گرد تنظیم داعش کی شکست کے بعد، عراق میں امریکہ کے ہزاروں فوجیوں کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں ہے-