-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۴خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
میانمارکی فوج نے لوگوں کو زندہ جلایا
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳رپورٹ میں میانمار کی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے گلے کاٹنے اور انہیں زندہ جلائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
-
سعودی عرب دہشت گرد گروہوں سے بھی زیادہ بچوں کا قتل عام کررہا ہے
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے داعش القاعدہ اور جبہہ النصرہ سے بھی زیادہ تعداد میں بچوں کا قتل عام کیا اور کررہا ہے۔
-
سعودی عرب داعش، القاعدہ اور النصرہ سے زیادہ بچوں کا قاتل
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مندوب نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت پر انسانی حقوق کی جانب سے ڈرامائی خاموشی اختیار کرنے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی موجودگی انسانیت اور انسانی حقوق سے مذاق کے مترادف ہے۔
-
سعودی عرب کے توسط سے یمن کے محاصرے میں شدت پر عالمی اداروں کا انتباہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے یمن میں انسانی المیہ ہونے کی بابت خبردار کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گزرگاہوں کو کھول دے۔
-
بحرینی حکومت پر دباؤ کا مطالبہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰انسانی حقوق کی تنظیموں نے برطانوی حکومت سے بحرینی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایٹمی اسلحے کی نابودی پر تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی کوشش کبھی کامیاب نہیں هو سکتی، ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان بہرام قاسمی نے انسانی حقوق کونسل کی خصوصی رپورٹرکی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر ایران مخالف رپورٹ پیش ہونے پر اپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹر برائے انسانی حقوق عاصمہ جہانگیر کی ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں رپورٹ سیاسی، جھوٹ پر مبنی اور عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
-
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پر ایران کا سخت ردعمل
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایرانی مندوب نے ایران کے بارے میں انسانی حقوق کونسل کی رپورٹر عاصمہ جہانگیر کی مخاصمانہ رپورٹ پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔