SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق

  • انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے بان کی مون کا پیغام

    انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے بان کی مون کا پیغام

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے اقوام عالم سے کہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے قدم بڑھائیں

  • انسانی حقوق کا عالمی دن اور ایران کے انسانی حقوق کے ادارے کا بیان

    انسانی حقوق کا عالمی دن اور ایران کے انسانی حقوق کے ادارے کا بیان

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے مسئلے کو دوسرے ملکوں کے خلاف ایک حربے کے طور پر استعمال کرنے کی شدید مخالفت کی ہے

  • یمن کے خلاف سعودی عرب کی جاری  جارحیت

    یمن کے خلاف سعودی عرب کی جاری جارحیت

    Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۶

    یمن کے خلاف حالیہ جارحیت کی وجہ سے عالمی برداری کی طرف سے سعودی عرب اور اسکے حامیوں کے خلاف مذمتوں میں روز بروز اضافہ

  • بحرین اور برطانیہ پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کڑی نکتہ چینی

    بحرین اور برطانیہ پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کڑی نکتہ چینی

    Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے حکومت برطانیہ کے دوہرے معیارات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • اقوام متحدہ کی ایران مخالف قرار داد مسترد

    اقوام متحدہ کی ایران مخالف قرار داد مسترد

    Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران مخالف اقوام متحدہ کی قرار داد کو سیاسی اہداف کا حامل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • انسانی حقوق کی صورت حال کے خصوصی رپورٹر کی نئی رپورٹ پر ایران کا ردعمل

    انسانی حقوق کی صورت حال کے خصوصی رپورٹر کی نئی رپورٹ پر ایران کا ردعمل

    Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے خصوصی رپورٹر کی نئی رپورٹ، بعض ملکوں کے خاص سیاسی مقاصد اور سیاسی سوچ پر مبنی ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی تنقید

    بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی تنقید

    Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھنے پر تنقید کی ہے۔

  • نبیل رجب کی گرفتاری کے خلاف امریکہ میں احتجاج

    نبیل رجب کی گرفتاری کے خلاف امریکہ میں احتجاج

    Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹

    امریکہ کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں نے بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز کے سربراہ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا ہے-

  • ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے بیان کا جواب

    ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے بیان کا جواب

    Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴

    ایران کی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکرٹری محمد جواد لاریجانی نے ایران میں بعض دہشت گردوں کو سزائیں دیئے جانے سے متعلق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے بیان کا جواب دے دیا ہے۔

  • انسانی حقوق کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ

    انسانی حقوق کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حسینیہ امام خمینیؒ ہزاروں بسیجیوں کی شرکت، بسیجی ہر اس میدان میں سرگرم ہیں جہاں ملک کو خدمت اور قربانی کی ضرورت ہے
    حسینیہ امام خمینیؒ ہزاروں بسیجیوں کی شرکت، بسیجی ہر اس میدان میں سرگرم ہیں جہاں ملک کو خدمت اور قربانی کی ضرورت ہے
    ۱۷ minutes ago
  • رہبر انقلاب اسلامی کا پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کو سلام
  • 26 نومبر صرف جشن کا نہیں بلکہ جائزے، خود احتسابی اور اجتماعی عزم کا دن
  • صیہونی وزیرِ جنگ مشکلات میں، برطرفی کے آثار نمایاں
  • حزب اللہ کے ساتھ مکمل یکجہتی، دشمن کو شکست دینا ہمارا عزم ہے: انصار اللہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS