-
یورپی یونین سے انسانی حقوق کی ایک سو چار تنظیموں کا مطالبہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۸انسانی حقوق کی ایک سو چار تنظیموں نے تارکین وطن کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسی پر سخت اعتراض کیا ہے-
-
بحرین میں حکومت کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۳بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی افسران نے علما کی شان میں گستاخیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علما کو بازپرس کے لئے پولیس اسٹیشن طلب کرلیا-
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴بحرین میں جمعیت الوفاق کے سربراہ سے اعلان یکجہتی کے بعد شیخ علی سلمان کو اہل خانہ سے رابطہ رکھنے سے منع کر دیا گیا۔
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۵انجمن حقوق بشر بحرین نے دینی رسومات کی انجام دہی پر شدید پابندیاں لگانے کے سلسلے میں بحرین کے شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے غیرقانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے سرگرم کارکن نبیل رجب ایک بار پھر گرفتار
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱بحرین میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن نبیل رجب کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷انسانی حقوق کی بیس بین الاقوامی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک خط ارسال کر کے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کا نام دوبارہ بلیک لیسٹ میں شامل کریں
-
احمد شہید کے عہدے کی مدت میں توسیع پر ایران کی تنقید
Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں انسانی حقوق کے خصوصی رپورٹر احمد شہید کے عہدے کی مدت میں توسیع پر تنقید کی ہے۔