-
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے ؛ بحر تا نہر کی آزادی نزدیک ہے: حزب الله
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷حزب اللہ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی استقامتی محاذ نے ثابت کردیا ہے کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
صیہونی حکومت نے گھٹنے ٹیکے، جنگ بندی کا آغاز، فلسطینی جیت کا جشن منانے سڑکوں پر، ہماری انگلیاں ٹریگر پر، القدس بریگیڈ کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸غزہ پر گیارہ دنوں کی وحشیانہ جارحیت کے بعد صیہونی حکومت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد فلسطین کے مخۃلف علاقوں میں جشن کا ماحول ہے ۔
-
اسرائیلی جارحیت رک گئی، اقوام متحدہ کا خير مقدم
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷11 دن کے حملوں اور خون ریزی کے بعد اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ہوگئی۔
-
امریکہ، غزہ کی تباہی اور بربادی میں اسرائیل کا شریک
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷امریکی وزیرخارجہ کا جنگ بندی کی تقویت کے مقصد سے مقبوضہ فلسطین کا مجوزہ دورہ
-
آئرن ڈوم مکڑی کا جالہ؛ صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کو حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی کردیا گیا۔
-
پوری دنیا میں فلسطین کے حامی سڑکوں پر ، برطانیہ میں اسرائيل کے لئے ڈرون بنانے والی کمپنی پر کیا قبضہ ، کیا یہ بڑے انجام کا آغاز ہے ؟
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کے دوران مظاہرین نے ڈرون بنانے والی برطانوی کمپنی کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرادیئے ۔
-
سلامتی کونسل، انسانی حقوق کی قربانگاہ
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی قربانگاہ بنادیا ہے۔
-
غزہ پر دوبارہ قبضہ خارج از امکان نہیں: صیہونی وزیراعظم کی گیدڑ بھپکی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸امریکی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے اپنے عزائم کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے لئے ایک عرب ملک کی ذلت آمیز پیشکش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے جنگ بندی قبول کئے جانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف عوام سيخ پا
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف احتجاجی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے۔