-
شاہ سلمان حماس کے نمائندے کو فوراً رہا کریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیماری کے پیش نظر فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے نمائندے "محمد الخضری" کو فوری طور پر رہا کریں۔
-
امریکی وزیر نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا اعتراف کیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸امریکہ کے وزیرخارجہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے سعودی عرب سے اس پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر عالمی برادری اور امت اسلامیہ سے جموں کشمیر کے عوام کے حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
-
غزہ میں زندگی ناممکن ہو چکی ہے: ادارۂ انسانی حقوق
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲فلسطینی علاقے غزہ میں زندگی گزارنا غیر ممکن ہو چکا ہے، یہ بات انسانی حقوق کے ایک عالمی مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہی ہے۔
-
جمال خاشقجی کا بھوت بن سلمان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴انسانی حقوق کے کارکنوں نے امریکا میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانوں پر لیزر لائٹ کے ذریعے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی یاد کو پھر زندہ کر دیا۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں 523 ہسپتال تباہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران 523 ہسپتال اور طبی مراکز تباہ ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ ہوں یا بائیڈن، امریکی پولیس وحشی ہی رہے گی!۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷گزشتہ شب امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پولیس نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی نے کئی مظاہرین کو روند ڈالا۔ انسانی حقوق کی پامالی، قتل و غارت اور نسل پرستانہ رویے کے حوالے سے امریکی پولیس دنیا میں کافی نام کما چکی ہے۔ گزشتہ برس نسل پرستانہ پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد پولیس تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر ایک تحریک کا آغاز ہوا مگر اس کے باوجود اسکے تشدد پسندانہ رویہ کو لگام نہیں لگ سکی ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴ہیومن رائٹس واچ نے دوہزار بیس میں بحرینی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تنقید کی ہے۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔