SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • کالوں کی انسانیت بھی گوارا نہیں امریکی پولیس کو۔ ویڈیو

    کالوں کی انسانیت بھی گوارا نہیں امریکی پولیس کو۔ ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷

    ایک سیاہ فام امریکی ڈاکٹر رضاکارانہ طور پر نادار اور بے گھر بانشدوں کی خدمت اور انکی میڈیکل ٹسٹنگ میں مصروف تھا کہ پولیس نے آکر اسے گرفتار کر لیا۔

  • سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافے پر انسانی حقوق کے ادارے کی تشویش

    سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافے پر انسانی حقوق کے ادارے کی تشویش

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲

    برطانیہ کے ایک انسانی حقوق کے ادارے نے گذشتہ پانچ برسوں میں سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • انسانیت کے خلاف امریکی جرائم کی کھلی مثال

    انسانیت کے خلاف امریکی جرائم کی کھلی مثال

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸

    امریکا نے کورونا کے مقابلے کے لیے ضروری وسائل کی خریداری کی غرض سے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ام اف سے ایران کو قرضہ دئے جانے کی مخالفت کی ہے جو انسانیت کے خلاف اسکے جرائم کی ایک اور کھلی مثال ہے۔

  • سعودی عرب، کورونا کے شور میں سیاسی گرفتاریاں

    سعودی عرب، کورونا کے شور میں سیاسی گرفتاریاں

    Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸

    سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔

  • اقوام متحدہ ترک جارحیت بند کروائے: شام

    اقوام متحدہ ترک جارحیت بند کروائے: شام

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷

    شام کی حکومت نے اقوام متحدہ سے ترک فوج کی جارحیت ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا

    فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱

    امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں فرانس میں گرفتار ایرانی شہری کو رہا کردیا گیا ہے۔

  • ایران پر پابندیاں لگانے والے انسانیت کے قاتل ہیں!

    ایران پر پابندیاں لگانے والے انسانیت کے قاتل ہیں!

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹

    ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جو ممالک اس وقت ایران کے لئے دواؤں اور طبی وسائل کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ انسانیت کو قتل کر رہے ہیں۔

  • امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر

    امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔

  • دنیا بھول نہیں پائے گی مغربی حمایت یافتہ صدام کے جرم کو

    دنیا بھول نہیں پائے گی مغربی حمایت یافتہ صدام کے جرم کو

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴

    آج عراقی کردستان کے شہر حلبچہ پر صدام حکومت کی کیمیائی بمباری کی برسی کا دن ہے۔

  • ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: چین

    ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: چین

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵

    چین نے ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش

    آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش

    ۵ minutes ago
  • وسط مدتی انتخابات میں شرمناک شکست پر ٹرمپ کی عجیب و غریب توجیہ

  • امریکی وسط مدتی انتخابات: الہان عمر لگاتار پانچویں بار انتخاب جیت گئیں

  • وسط مدتی انتخابات کے نتائج، امریکی عوام کی جانب سے جنگ کی مخالفت: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS