• دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر

    دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳

    ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔

  • امریکی پولیس نے چھے سالہ بچی کو گرفتار کیا ۔ ویڈیو

    امریکی پولیس نے چھے سالہ بچی کو گرفتار کیا ۔ ویڈیو

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲

    حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں امریکہ کا ایک پولیس افسر ایک چھے سالہ سیاہ فام بچی ’’کے یا رولی‘‘ کو گرفتار کر کے لے  جا رہا ہے۔

  • سی آئی اے کا انسانیت سوز دعوی ، قیدیوں کو ایذائیں دینا ضروری

    سی آئی اے کا انسانیت سوز دعوی ، قیدیوں کو ایذائیں دینا ضروری

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰

    امریکا کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ماہرنفسیات نے گوانتانامو جیل کی فوجی عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کو ایذائیں دینا ایک ضروری اور مناسب اقدام تھا -

  • اسمارٹ مجرم ۔ ویڈیو

    اسمارٹ مجرم ۔ ویڈیو

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴

    رہبر انقلاب اسلامی مغربی بالخصوص یورپی حکام کو ایک اسمارٹ مجرم سے تعبیر کرتے ہیں جو بظاہر سوٹڈ بوٹڈ، پرفیوم لگائے اور مسکراتے چہروں کے ساتھ کیمروں کے سامنے حاضر ہوتے ہیں،مگر انکی حقیقت و ماہیت کچھ اور ہے!

  • امریکی پولیس کی ایک اور بربریت، آدمی 1 گولیاں 34۔ ویڈیو

    امریکی پولیس کی ایک اور بربریت، آدمی 1 گولیاں 34۔ ویڈیو

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رایان ٹے مین نامی ایک ۲۴ سالہ سیاہ فام نوجوان پولیس کی بربریت کا نشانہ بنا۔یہ غیر مسلح شخص جو اپنی گاڑی میں سوار تھا، اسے پولیس نے گاڑی سے اترنے کو کہا، مگر جب اس نے پولیس کی بات نہ مان کر گاڑی سے فرار ہونا چاہا تو اسے پولیس والوں نے گولویں سے بھون ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق دو پولیس والوں نے اس کو ۳۴ گولیاں ماریں۔واضح رہے کہ کیلیفورنیا میں اُس وقت تک کسی بھی گاڑی کی طرف گولی چلانا منع ہے جب تک کوئی بڑا خطرہ سامنے نہ ہو!

  • آل سعود کی پسپائی،مرتجی کو سزائے موت نہیں دی جائے گی

    آل سعود کی پسپائی،مرتجی کو سزائے موت نہیں دی جائے گی

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷

    ایک سعودی عہدے دار نے دعوا کیا ہے کہ مرتجی قریریص جو سعودی عرب میں سب سے کمسن قیدی شمار ہوتا ہے،اسے موت کی سزا نہیں دی جائے گی تاہم وہ 2022 تک جیل ہی میں قید رہے گا۔

  • انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والا ملک امریکہ

    انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والا ملک امریکہ

    Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ترجمان علی نجفی نے رپورٹ کو پڑھ کر سنایا

  • کیا سعودی عرب میں شیعہ ہونا جرم ہے؟ دل دھلا دینے والا ویڈیو

    کیا سعودی عرب میں شیعہ ہونا جرم ہے؟ دل دھلا دینے والا ویڈیو

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳

    آل سعود کی حکومت نے گزشتہ ہفتے سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور انٹرنیٹ پر حکومت کے خلاف کمنٹس دینے کے جرم میں گرفتار کئے گئے 32 شیعہ علماء اور دینی طلاب سمیت 37 افراد کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے سرقلم کر کے شہید کر دیا ۔

  • انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکالنے کا مطالبہ

    انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکالنے کا مطالبہ

    Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸

    ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں سینتیس افراد کے سر قلم کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

    یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰

    یمن میں اقوام متحدہ کی انسانی امور کی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے۔