SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری

    بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷

    بحرینی شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے

  • بحرین کی ظالمانہ پالیسیوں پر ردعمل

    بحرین کی ظالمانہ پالیسیوں پر ردعمل

    Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱

    انسانی حقوق کی حامی چھبیس بحرینی و بین الاقوامی تنظیموں اور گروہوں نے منگل کو اپنے ایک بیان میں بحرین کے انسانی حقوق کے فعال اور اہم رہنما نبیل رجب کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے-

  • امریکا میں سیاہ فام نوجوانوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ، فائرنگ سے چار پولیس اہلکار ہلاک

    امریکا میں سیاہ فام نوجوانوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ، فائرنگ سے چار پولیس اہلکار ہلاک

    Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸

    امریکی ریاست ٹکساس کے شہر ڈیلاس میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ سے چار پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • سات امریکی سینیٹرز کا بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنے کا مطالبہ

    سات امریکی سینیٹرز کا بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنے کا مطالبہ

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸

    سات امریکی سینیٹروں نے وزیر خارجہ جان کیری کے نام خط میں بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک میں سیاسی و سماجی اصلاحات انجام دینے کے لیے منامہ پر زیادہ دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین میں جمہورت کے حامی 8 افراد کی شہریت منسوخ،6 کو عمر قید

    بحرین میں جمہورت کے حامی 8 افراد کی شہریت منسوخ،6 کو عمر قید

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶

    حکومت بحرین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید آٹھ افراد کی شہریت منسوخ اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کا مطالبہ جرم ہے: انسانی حقوق کی تنظیم

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کا مطالبہ جرم ہے: انسانی حقوق کی تنظیم

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶

    یورپ - سعودی عرب انسانی حقوق کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں جو شخص عوام کے حقوق کا مطالبہ کرتا ہے اسے حکومت مجرم تصور کرتی ہے۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزی پر بڑھتی ہوئی تنقید

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزی پر بڑھتی ہوئی تنقید

    May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳

    سعودی عرب کی آل سعود حکومت، بین الاقوامی انتباہات کی کوئی پرواہ کئے بغیر اپنے ملک میں سرگرم سیاسی شخصیات کی سرکوبی اور عام شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • مذہبی شخصیات کے خلاف بحرینی پارلیمنٹ کے نئے قانون پر تنقید

    مذہبی شخصیات کے خلاف بحرینی پارلیمنٹ کے نئے قانون پر تنقید

    May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اس ملک کی مذہبی شخصیات کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا قانون منظور کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-

  • بحرین کی جیل سے ایک شیرخوار بچے کی رہائی کی ممانعت

    بحرین کی جیل سے ایک شیرخوار بچے کی رہائی کی ممانعت

    May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ایک شیرخوار بچے کو جیل سے رہا کئے جانے کی مخالفت کی ہے-

  • سعودی عرب میں حکومت پر تنقید کی سزا جیل

    سعودی عرب میں حکومت پر تنقید کی سزا جیل

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸

    سعودی عرب میں دو شہریوں کو حکومت پر تنقید کے الزام میں قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۲ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS