-
دنیا میں اس وقت تک استحکام نہیں آسکتا جب تک غزہ المیہ جیسے تنازعات حل نہیں ہوتے: پاکستانی وزیر دفاع
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی متعدد گھر تباہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 1300 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے: عمران خان
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1000 افراد شہید و زخمی، متعدد گھر تباہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲غاصب صیہونی حکومت کے لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک تقریبا 1000 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
صہیونی بستی "کوخاف یعقوب" پر استقامتی محاذ کا راکٹوں سے حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن میں وحشیانہ جارحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
لبنان: ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری، شہداء کی تعداد45 ہو گئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان کی مودی حکومت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر کی کڑی تنقید
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
صیہونی حکومت خطے کو خطرناک صورتحال کی طرف لے جا رہی ہے: ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اسرائیل کے اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنی پالیسیوں کو مسلسل منظم کر رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، عورتوں اور بچوں سمیت مزید 13 فلسطینی شہید
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ حملوں میں مزید اٹھائیس فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔