-
عالمی امدادی ادارے کے کارکنوں پر صیہونی حکومت کا حملہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸فلسطین کی تحریک حماس نے ایک عالمی امدادی ادارے کے کارکنوں پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان اور سعودی عرب سمیت عالمی سطح پر دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر غاصب اسرائیل کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر شعبے پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت جاری ہے ۔
-
اسرائیلی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
اسرائیل نے جنگ غزہ میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی : برطانیہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴برطانیہ کی خارجہ اور جنگ کی وزارتوں کی ایک اعلی سابق عہدیدار اور ایوان زیریں ہاؤس آف کامنز کی خارجہ پالیسی کمیٹی کی سربراہ ایلیشیا کرنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت کو باضابطہ طور پر باخبر کر دیا گیا ہے کہ اسرائیل نے جنگ غزہ میں انسان دوستانہ حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
انسانی حقوق کی دعوے دار حکومتیں انسانی حقوق کے نعروں میں کس حد تک سچے ہيں؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں چھے مہینے سے جاری دردناک واقعات عالمی حلقوں اور حکومتوں کے انسانی حقوق کی پابندی کی کسوٹی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل سے اپنے شہیدوں کا انتقام لے لیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو بند کرنے کا صیہونی منصوبہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱نسل پرست صیہونی حکومت نے مسجدالاقصی کو بند کرنے کے اشتعال انگیز منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی صدر کی انتخابی مہم کے دوران زبردست احتجاج، بائيڈن کے خلاف شدید نعرے لگ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فلسطین کے حامیوں نے امریکی صدر کی انتخابی مہم میں رکاوٹ پیدا کی اور جو بائیڈن کو تقریر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
صیہونی فوجیوں نے بہت سے گھروں کو ان کے مکینوں کے ساتھ جلا دیا: ہیومن رائٹس واچ
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اقدامات کو روکیں۔
-
اسرائیل کے سامنے اقوام متحدہ بھی بے بس
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے رفح پر زمینی حملے پر ایک بار پھر سخت خبردار کیا ہے۔