-
ایران کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کی منظوری میں غاصب صیہونی حکومت ملوث
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱ایران نے کہا ہے کہ یورپی حکمرانوں کے نزدیک انسانی حقوق نام کی کوئی چیز بھی اہمیت نہیں رکھتی ہے۔
-
غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول، نیتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور: صیہونی ٹی وی چینل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ایک صیہونی ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے۔
-
امریکہ کی غیر مشروط حمایت، غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کی وجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکا کی صیہونی لابی ایپک کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ اور غیر مشروط حمایت کو غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کے عوامل میں شمار کیا۔
-
غزہ پرصیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں کتنے صحافی شہید ہوئے؟
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں چھیاسٹھ صحافی اور نامہ نگار بھی شہید ہوئے ہیں۔
-
دشمن اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے: سرایا القدس
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰سرایا القدس بٹالین نے اعلان کیا ہےکہ ہم جنگ بندی سمجھوتے کے پابند ہیں لیکن دشمن کی جانب سے کسی بھی طرح کی معاہدے کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے
-
حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے اور اسے کامیابی حاصل ہوئی: صیہونی جنرل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵ایک صیہونی جنرل نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تحریک حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے کہا کہ اس تحریک کے اختیار میں ابھی بھی بہت سے صیہونی قیدی ہیں اور اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
صیہونیوں کی انتہا پسندی پر یورپ کا ردعمل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴یورپی کمیشن کی چیئرمین نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسند صیہونیوں کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اس طرح کا تشدد بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کو تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر مجبور کریں گے: جہاد اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے اگر دشمن اسرائیل کو دوران جنگ بھاری نقصانات اٹھانے نہ پڑتے تو وہ ہرگز قیدیوں کے تبادلے کو قبول نہ کرتا۔
-
لبنانی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵اسلامی استقامتی فورس نے غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان کے مغربی علاقے سے مقبوضہ فلسطین کی طرف میزائل داغے ہیں۔
-
جنگ بندی: زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے اسپتال منتقل کرنے اور شہدا کی آخری رسومات ادا کئے جانے کا سلسلہ شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷عارضی جنگ بندی کے نفاذ کے بعد فلسطین کے مختلف علاقوں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کی شکست اور استقامتی محاذ کی کامیابی کا جشن منایا۔