SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  •  ارجنٹائن کے ناظم الامور ایرانی وزارت خارجہ میں طلب

    ارجنٹائن کے ناظم الامور ایرانی وزارت خارجہ میں طلب

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲

    ایران میں ارجنٹائن کے سفارتخانے میں تعینات عارضی ناظم الامور کو محکمہ خارجہ طلب میں کرکے ایرانی حکومت کی جانب سے ارجنٹائن کی حکومت کے اقدام پر شدید احتجاج کیا گیا۔

  • امریکہ میں دن بدن خودکشی کے کیسسز میں اضافہ

    امریکہ میں دن بدن خودکشی کے کیسسز میں اضافہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴

    واشنگٹن نے امریکا میں خودکشی روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکار افراد کی فوری مدد کے لیے ہیلپ لائن 988 متعارف کروا دی ہے

  • ایران کی اقوام متحدہ کے رپورٹر پر کڑی نکتہ چینی

    ایران کی اقوام متحدہ کے رپورٹر پر کڑی نکتہ چینی

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴

    ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کمیٹی نے ایک ایرانی شہری کے سلسلے میں سویڈن کی عدالت کے فیصلے کی حمایت کرنے پر ایران کے امور میں اقوام متحدہ کے ہیومن راٹس رپورٹر کی حمایت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر انسانی حقوق تنظیموں کی خاموشی افسوناک+ ویڈیو

    بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر انسانی حقوق تنظیموں کی خاموشی افسوناک+ ویڈیو

    Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳

    ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

  • اپنے شہریوں کے حقوق کا دفاع ہمارے فرائض میں شامل ہے: کاظم غریب آبادی

    اپنے شہریوں کے حقوق کا دفاع ہمارے فرائض میں شامل ہے: کاظم غریب آبادی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴

    کاظم غریب آبادی نے زیادہ سے زیادہ ظلم ڈھائے جانے اور دباؤ ڈالنے کے باجود حمید نوری کے اپنے بنیادی موقف پر ڈٹے رہنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس غیر قانونی ٹرائل کو دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کے ایک اچھے موقع میں بدل دیا۔

  •  ایران کے خلاف انسانی حقوق کا منصوبہ برطانوی منصوبہ ہے: ایران

    ایران کے خلاف انسانی حقوق کا منصوبہ برطانوی منصوبہ ہے: ایران

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳

    ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکریٹری اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایران کیلئے انسانی حقوق کے منصوبے کو برطانوی منصوبہ قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران

    امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸

    ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔

  • داعش امریکی تفکرات کی دین ہے: مشیر صدر ایران

    داعش امریکی تفکرات کی دین ہے: مشیر صدر ایران

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳

    داعش امریکی طرز فکر کی دین ہے، یہ بات اقلیتی اقوام کے امور میں صدر ایران کے مشیر نے کہی۔

  • آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی

    آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱

    آل خلیفہ کی حکومت نے ایک اور غیر انسانی اقدام کرتے ہوئے بحرینی زائرین کو ایران جانے کی اجازت نہیں دی۔

  • امریکی حکومت انسانی حقوق کی سب سے بڑی مخالف ہے : ایران

    امریکی حکومت انسانی حقوق کی سب سے بڑی مخالف ہے : ایران

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴

    ایران نے اعلان کیا ہے امریکی حکومت نہ صرف یہ کہ انسانی حقوق کی حامی نہیں بلکہ سب سے زیادہ اس کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت ہے

Show More

خاص خبریں

  • مذاکرات صرف ایٹمی پروگرام تک محدود: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
    مذاکرات صرف ایٹمی پروگرام تک محدود: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
    ۱۹ minutes ago
  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی امیر قطر سے ملاقات ، باہمی علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
  • ہندوستان میں اقلیتوں کے اسکولی بچوں کی صورتحال تشویشناک ہے : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ
  • بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چار روزہ تعطیلات شروع
  • کینیڈا میں فائرنگ ، کم سے کم پینتیس افراد ہلاک و زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS