SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسان دوستانہ امداد

  • اسرائیل کے فیصلے کے المناک نتائج برآمد ہوں گے: جوزف بورل

    اسرائیل کے فیصلے کے المناک نتائج برآمد ہوں گے: جوزف بورل

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴

    یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ایک بیان میں مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی سرگرمیوں پر اسرائیل کی پابندی کے فیصلے کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔

  • بین الاقوامی برادری اسرائیلی جارحیت کے سامنے ناتواں

    بین الاقوامی برادری اسرائیلی جارحیت کے سامنے ناتواں

    Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴

    فلسطینی انتظامیہ کے نمائندے نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی اپیل کی ہے۔

  • لبنان میں کتنے لاکھ افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ نے بتا دیا

    لبنان میں کتنے لاکھ افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ نے بتا دیا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لبنان میں نو لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہيں ۔

  • پاکستان: لبنانی عوام کےلئے امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی

    پاکستان: لبنانی عوام کےلئے امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی

    Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱

    پاکستانی وزیر اعظم کے حکم پر لبنان کے عوام کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان بھیجا گیا۔

  • بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے: صدر ایران

    بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے: صدر ایران

    Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ اور اقتدار پسندی سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے۔

  • ایران کی تیسری امدادی کھیپ لبنانی عوام کے لیے

    ایران کی تیسری امدادی کھیپ لبنانی عوام کے لیے

    Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷

    ایران کی ہلال احمر کے سیکریٹری جنرل نے لبنان کے جنگ زدہ عوام کے لیے ایران کی جانب سے تیسری امدادی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

  • بیروت پر اسرائيلی جارحیت:42 دنوں میں 800 بچے شہید و زخمی

    بیروت پر اسرائيلی جارحیت:42 دنوں میں 800 بچے شہید و زخمی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵

    یونیسف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی انتباہات کو نظرانداز کر رہی ہے کہا کہ اسرائیل نے گیارہ دنوں کے اندر سو سے زیادہ لبنانی بچوں کو شہید کیا ہے۔

  • دنیا صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے خاموش نہيں رہ سکتی: ایران

    دنیا صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے خاموش نہيں رہ سکتی: ایران

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کو علاقے میں سنگین بحران کا باعث قرار دیا ہے۔

  • لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری; متعدد افراد شہید و زخمی, کئی عمارتیں تباہ

    لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری; متعدد افراد شہید و زخمی, کئی عمارتیں تباہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴

    لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ غاصب حکومت کے توپخانے نے بھی جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • پاکستان کی اہل غزہ کے لیے دسویں امدادی کھیپ

    پاکستان کی اہل غزہ کے لیے دسویں امدادی کھیپ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷

    پاکستان نے اہل غزہ کے لیے امداد کی دسویں کھیپ روانہ کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کے لیے جے یو آئی ف سے رابطہ کرلیا

    پاکستان: پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کے لیے جے یو آئی ف سے رابطہ کرلیا

    ۵ minutes ago
  • ہندوستان: مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے حکومت ہر حربہ استعمال کر رہی ہے، دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ

  • ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا

  • عمان کے ساحلی علاقے میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ

  • امریکہ کی دفاعی سپر بننے والے ممالک کو ایران کا سخت انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS