-
کیوبا بھی اسرائیل کے خلاف میدان میں آگيا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰کیوبا نے کہا ہے کہ اس نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت دلدل میں دھنستی چلی جا رہی ہے: ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دھونس دھمکیاں دے کر اور خطرے بڑھا کر غزہ میں اپنے جرائم کے دلدل میں دھنستی چلی جائے گی اور غاصب صیہونی حکومت کے ہوتے ہوئے علاقے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
-
غزہ اور جنگ زدہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویشناک ہے: اقوام متحدہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ نےغزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور کردہ قرارداد پر فوری طور پرعمل درآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کا قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت سے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا بہیمانہ قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم ہے اور یمن مظلوموں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
-
بچوں کی قاتل جرائم پیشہ صیہونی حکومت اور اس کے لیڈروں کو کس نے یہ چھوٹ دی ہے؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھنے کی چھوٹ انسانی حقوق کے دفاع کے جھوٹے دعویداروں نے دے رکھی ہے۔
-
حیفا بندرگاہ میں اہم صیہونی ہدف پر جدید ترین کروز میزائل سے حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱عراق کی تحریک استقامت نے حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پر ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی غزہ کو بھوکا رکھو کی پالیسی سے بچے بھوک سے مر رہے ہيں: اقوام متحدہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲خوراک و غذا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر مائیکل فخری نے کہا ہے کہ اس وقت جس چیز کی ضرورت ہے وہ اسرائیل پر اقتصادی و سیاسی پابندیاں عائد کرنا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی فوجی سپلائز پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اُردن میں ہونیوالی ڈی ایٹ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ میں جاری بربریت کی مذمت کی ہے ۔
-
کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے ہتھیاروں کی رافائل کمپنی پر میزائلی حملہ، دھماکوں سے فضا گونج اٹھی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے طبریا علاقے پر پہلی بار سو میزائل فائر کئے۔