-
ایران نے آکسیجن بنانے والی تین سو مشینیں ہندوستان روانہ کیں
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴ایرانی عوام کی جانب سے ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے امدادی سامان کی ایک کھیپ دہلی روانہ کر دی گئی ہے۔
-
کانگو میں آتش فشاں سے متاثرین کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآڑڈینٹر دفتر نے کانگو میں آتش فشاں سے متاثر ہونے والوں کی امداد کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے پهیلاؤ میں مسلم رفاہی تنظیموں کی خدمات
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکار ہے، اقوام متحدہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۰اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری برائے انسانی امور، مارک لوکاک نے یمن میں انسانی المیے کی بابت ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
کورونا کا سونامی: ایران نے ہندوستان کی مدد کا اعلان کردیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۰ایران کورونا سے مقابلے کے لیے ہندوستان کی ہرممکن مدد کے لیے تیار ہے۔
-
انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱انڈونیشیا میں سیلاب اور چٹانے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے 27 افراد جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے کے واقعے ميں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
تائیوان میں ٹرین کوحادثہ 111 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷تائیوان میں ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 111 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
عالمی مالیاتی فنڈ کےخلاف ایران کا سخت موقف
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ، امریکہ کیجانب سے کسی بھی طرح کے امتیازی سلوک، دخل اندازی یا دباؤ کے بغیر جلد سے جلد ایران کی قانونی درخواست کا جواب دے۔
-
برسلز کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے : شام
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰شام کی وزارت خارجہ نے برسلز میں شام کی امداد کیلئے ہونے والی کانفرس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دمشق کی غیر موجودگی میں اس کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔