-
یمن کی مکمل آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی: انصار اللہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۹یمن کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام سرزمین کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی۔
-
یمن میں صلح کا ارادہ رکھنے والے جنگ ختم کریں اور ملک سے نکل جائیں: انصار اللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ جو افراد صلح چاہتے ہيں وہ جنگ ختم کریں اور یمن سے نکل جائیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کو بڑا دھچکا، یمنی فوج نے صوبہ البیضاء کو آزاد کرا لیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اسٹراٹیجک اہمیت کے حامل البیضاء صوبے کی مکمل آزادی کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف آل سعود کے جارحانہ اقدامات پر انصار اللہِ یمن کا رد عمل
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو سنائی گئیں سزاؤں کی مذمت کی ہے۔
-
نہ جانے کون سے ہتھیار استعمال کر رہا ہے سعودی عرب، یمنی بچوں کو عجیب و غریب بیماریوں کا سامنا... ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲جارح سعودی اتحاد یمن پر حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے جس کی وجہ سے یمنی بچے بڑی تعداد میں کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
-
یمن، صوبہ البیضاء میں یمنی فورسز کی پیشقدمی
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷یمن، بیضاء سیکٹر پر دشمن کے آخری ٹھکانے کی طرف انصاراللہ کے جوانوں کی پیشقدمی جاری ہے۔
-
یمنی فوج کا القاعدہ کے خلاف کامیاب آپریشن، دنیا بڑی خبر کا انتظار کرے
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷یمن کے صوبہ البیضاء کے کچھ علاقوں کو آزاد کرانے کے بعد یمنی فوج کا کہنا ہے کہ حیران کرنے والی خبروں کا انتظار کریں۔
-
سعودی عرب کے ٹھکانوں پر یمنی ڈرونز نے پھر برسائی آگ، آپریشن میں 10 ڈرون کی شرکت+ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فورس کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں واقع ایک فوجی ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔
-
یمنی بندوق سعودی ٹینک پر بھاری+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶ایک معروف شعر ہے کہ ’’جنگ میں کاغذی افراد سے کیا ہوتا ہے، حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے‘‘، اسکا مجسم نمونہ ہمیں ایک بار پھر یمن میں دیکھنے کو اُس وقت ملا جب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان عام اور ہلکے ہتھیاروں سے ہی سعودی اتحاد کی بکتربند گاڑی کا تعاقب اور صوبہ الجوف کے ایک علاقے کو آزاد کرنے میں کامیاب رہے۔
-
امارات کی خیر نہيں، یو اے ای پر کبھی بھی برسنے لگیں گے یمنیوں کے میزائل، کیا امارات کا حال بھی سعودی عرب جیسا ہونے والا ہے؟
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب کا اسٹراٹیجک علاقہ خطرناک فوجی تصادم کا میدان بن سکتا ہے جس میں متحدہ عرب امارات اور یمن کے درمیان بڑی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔