-
امریکہ استقامتی محاذ کو نقصان پہنچانے کیلئے دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: انصارالله
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں استقامتی محاذ کا مقابلہ کرنے کیلئے دہشتگرد گروہوں کی مددو حمایت کر کے انھیں طاقتور بنانے کی کوشش رہا ہے۔
-
جنگ کی آگ جلد ہی جارح ملکوں کے اندر تک پہنچے گي: یمنی فوج
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ملک ڈرون اور میزائیل بنانے میں خودکفیل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔
-
یمن نے پھر سعودی عرب کو دی کھلی دھمکی، مزید حملوں کے لئے رہے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کے خلاف جنگ کا خاتمہ نہیں کیا تو سعودی عرب کے اہم اور حساس اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
سعودی معیشت کی نجات کا واحد راستہ یمن کے خلاف جنگ کو روکنا ہے: انصار اللہ یمن
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی معیشت کو تباہی سے بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ریاض یمن کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ بند کر دے۔
-
جرمنی کے اقدام کی سامراجی طاقتوں نے حمایت کی، استقامتی محاذ نے کی مخالفت
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵جرمن حکومت کے اس اقدام کا جہاں سامراج اور اسلام دشمن طاقتوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں آزاد ضمیر اور استقامتی محاذ سے منسلک قوتوں نے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
-
یمن پر 29 حملے کر کے سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے 29 حملے کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی ہے ہی نہیں جس کی توسیع کی گئی ہے: انصار اللہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸تحریک انصار اللہ نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مدت میں توسیع کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
-
سعودی اتحاد کو بھاری جانی و مالی نقصان
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے جوانوں نے صوبہ البیضاء میں سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنا دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے سامنے یمن نے شرط لگا دی
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶یمن کے امن مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ امن سمجھوتے کا دارو مدار سعودی جنگی اتحاد کی جانب سے حملے بند اور محاصرہ ختم کرنے کے ٹھوس فیصلے پر منحصر ہے۔
-
فلسطینیوں کی آزادی کے مقابلے میں سعودی پائلٹوں کو آزاد کرنے پر تیار ہیں: انصار اللہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی قوم کی بے نظیر مزاحمت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی اتحاد کو حقیقی شکست کا مزہ مل گیا ہے۔