-
سعودی اتحاد کو بھاری جانی و مالی نقصان
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے جوانوں نے صوبہ البیضاء میں سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنا دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے سامنے یمن نے شرط لگا دی
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶یمن کے امن مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ امن سمجھوتے کا دارو مدار سعودی جنگی اتحاد کی جانب سے حملے بند اور محاصرہ ختم کرنے کے ٹھوس فیصلے پر منحصر ہے۔
-
فلسطینیوں کی آزادی کے مقابلے میں سعودی پائلٹوں کو آزاد کرنے پر تیار ہیں: انصار اللہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی قوم کی بے نظیر مزاحمت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی اتحاد کو حقیقی شکست کا مزہ مل گیا ہے۔
-
سعودی عرب اور یو اے ای، امریکا اور اسرائیل کا کھلونہ ہیں: انصار اللہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، امریکا اور اسرائیل کے ہاتھ کا کھلونہ ہیں۔
-
جنگ اور محاصرے کے ہوتے ہوئے مذاکرات ناممکن ہیں: انصار اللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کسی بھی قسم کے امن مذاکرات کے آغاز کو جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
-
یمن میں منصور هادی کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳یمن کے مستعفی ہونے والے صدر عبد ربه منصور ھادی کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
علاقے سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے مزاحمتی محور اور اسلامی ملکوں میں اتحاد کی ضرورت
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰آج مزاحمتی محور صرف ایران نہیں ہے بلکہ مزاحمتی محور کا وسیع و عریض دائرہ ، بحیرۂ احمرسے بحیرۂ روم تک اور تحریک انصار اللہ یمن سے حزب اللہ لبنان تک پھیلا ہوا ہے-
-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا صلاح و مشورہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷تحریک انصاراللہ کے رہنما اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک کے اقتصادی اور انسانی بحران کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی ڈرون مار گرایا
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
سعودی عرب صلح کر کے اپنے اقتصادی مسائل پر قابو حاصل کرے: محمدعلی الحوثی
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن جنگ کی وجہ سے مختلف قسم کے اقتصادی مسائل سے دوچار ہے۔