•   سعودی اتحادی فوج کی پریڈ پر یمنی فوج کا حملہ

    سعودی اتحادی فوج کی پریڈ پر یمنی فوج کا حملہ

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶

    صوبے لحج میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کی فوجی پریڈ پر ہونے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ڈیڑھ سو سے زائد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • عالم اسلام کو تکفیری سوچ کا مقابلہ کرنا ہو گا، انصار اللہ

    عالم اسلام کو تکفیری سوچ کا مقابلہ کرنا ہو گا، انصار اللہ

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ مسلم امہ کو تکفیری سوچ کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو گا۔ دوسری جانب یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے اسٹاک ہوم امن سمجھوتے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • انصار اللہ جنگ بندی کی پابند ہے

    انصار اللہ جنگ بندی کی پابند ہے

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲

    سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے درمیان اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط سے ملاقات کی ہے۔ دوسری جانب عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، جنگ یمن سے ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

  •  یمن کے صوبہ الحدیدہ میں جنگ بندی کے وقت کا تعین

    یمن کے صوبہ الحدیدہ میں جنگ بندی کے وقت کا تعین

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے ایک مراسلےمیں الحدیدہ میں جنگ بندی کی تاریخ کا تعین کیا ہے۔

  • سوئیڈن مذاکرات کا اختتام اور شکست خوردہ سعودی اتحاد کی ناکامیاں

    سوئیڈن مذاکرات کا اختتام اور شکست خوردہ سعودی اتحاد کی ناکامیاں

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸

    یمن کے امن مذاکرات کا چوتھا دور کہ جو چھ دسمبر سے یمنی فریقوں کے درمیان، یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کی صدارت میں اسٹاک ہوم میں شروع ہوا تھا، جمعرات کو ایسے میں ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگیا کہ خبری ذرائع نے یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں شدت کی خبر دی ہے-

  • حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ

    حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱

    بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے تین دستاویزات لیک ہونے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسرائیل، حزب اللہ کی فوجی طاقت سے کس حد تک خوفزدہ ہے۔

  • انصاراللہ کا امن مذاکرات کی ناکامی کی بابت انتباہ

    انصاراللہ کا امن مذاکرات کی ناکامی کی بابت انتباہ

    Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴

    سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک یمنی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ہمارے پاس دشمن کے خلاف جنگ کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچے گا۔

  • ہتھیار ڈالنے نہیں امن مذاکرات کے لیے اسٹاک ہوم آئے ہیں، یمنی وفد کے سربراہ کا انٹرویو

    ہتھیار ڈالنے نہیں امن مذاکرات کے لیے اسٹاک ہوم آئے ہیں، یمنی وفد کے سربراہ کا انٹرویو

    Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶

    سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک انصاراللہ کے وفد نے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے فوری طور پر بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • سوئیڈن میں یمن سے متعلق امن مذاکرات

    سوئیڈن میں یمن سے متعلق امن مذاکرات

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶

    سوئیڈن میں یمن امن مذاکرات میں شریک عوامی تحریک انصاراللہ کے وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق امن مذاکرات کے نتائج کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے منظوری ملنی چاہئے اور ایک مسودہ قرارداد کی شکل میں اس کو نافذالعمل بنایا جانا چاہئے۔

  • یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات

    یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶

    سوئیڈن میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے فریقین کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔