-
امن مذاکرات، انصاراللہ کا وفد سوئیڈن روانہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲انصاراللہ کے ترجمان اور سوئیڈن امن مذاکرات میں یمنی وفد کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ امن مذاکرات کو کامیاب بنانے کی پوری کوشش کریں گے ۔
-
المسیرہ ٹی وی کی نشریات پر پابندی سعودی عرب کا ایک اور جرم
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴یمن کے المسیرہ ٹی وی کے ڈائریکٹر نے نائل سیٹ سے المسیرہ ٹی وی کی نشریات پر پابندی کو یمنی قوم کے خلاف وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے دشمنوں کے عزائم سے تعبیر کیا ہے۔
-
سعودی حملوں میں شدت پر یمن کا انتباہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں شدت، آل سعود کی احمقانہ شرپسندی کی علامت ہے۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کی انصاراللہ کے رہنما سے ملاقات
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱اقوام متحدہ کے نمائندہ نے امن مذاکرات کے تعلق سے انصاراللہ کے رہنما سے ملاقات کی۔
-
امریکہ بحران یمن کے حل میں سنجیدہ نہیں، الحوثی
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات میں شک و تردید سعودی اتحاد پر دباؤ کم کرنے کی ایک کوشش ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی مذمت
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹انصار اللہ نےعرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
جنگ بندی کا اعلان محض ایک دھوکہ ہے، انصاراللہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا اعلان محض ایک دعوی ہے جس کا مقصد الحدیدہ پر نئے حملوں کے لیے راہ ہموار کرنا ہے۔
-
انصاراللہ کی جانب سے سعودی جارحیت کی مذمت
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ نے یمن کے صوبہ المھرہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اہلکاروں کی ظالمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ یمن جنگ میں براہ راست شریک ہے، انصاراللہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ اعلان کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کو ایندھن پہنچانے کا عمل روک دیا گیا ہے ایک نمائشی اقدام ہے اس لئے کہ وہ یمنی عوام پر ہونے والے فضائی حملوں میں براہ راست ملوث رہا ہے۔
-
یمنی عوام کے قتل عام میں امریکہ برابر کا شریک ہے، انصاراللہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے جنگ کو ختم اور قیام امن کی امریکی دعوت کو فریب کاری قرار دیا ہے۔