• انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (ا)

    انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (ا)

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    انقلاب اسلامی کی کامیابی کو 42 برس ہونے کو ہیں اور یہ خمینی بت شکن کا لگایا ہوا شجرۂ طیبہ اب اپنی پانچویں دہائی میں پہنچ گیا ہے۔ بہار انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اسی مناسبت سے سحر اردو ٹی وی نے ’’بہار انقلاب ۲۰۲۱‘‘ عنوان سے ایک انعامی مقابلے کا آغاز کیا ہے۔

  • قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ ۔ ویڈیو

    قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ ۔ ویڈیو

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷

    ہمارے عظیم قائد امام خمینی (رہ) نے جنگ کے ایک اہم واقعے ‏پر ایک کامیاب فوجی آپریشن کے بعد ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہ اسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی ‏تربیت ہے۔ وہ (قاسم سلیمانی) اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز ‏نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ ‏میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد ‏کا انعام تھا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)

  • شہید جنرل قاسم سلیمانی کے شہادت کی  پہلی برسری پر ریڈیو استقاقت کا اجراء

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کے شہادت کی پہلی برسری پر ریڈیو استقاقت کا اجراء

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳

    ریڈیو استقامت کے ذریعے اسلامی انقلاب کے فروغ اور جذبہ ایثارو شہادت کی حقیقی روح کی ترویج کی جائے گی۔

  • ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب

    ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔

  • ایرانی قوم کی نگاہ میں امریکہ بہت حقیر ہے: جواد ظریف

    ایرانی قوم کی نگاہ میں امریکہ بہت حقیر ہے: جواد ظریف

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کے تخریبی اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام امریکی اقدامات کی وجہ سےاسے تحقیر کی نظر سے دیکھتا ہے۔

  • ایران فلسطین کے تئیں انسانی، اسلامی اور انقلابی فرائض انجام دیتا رہے گا: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران فلسطین کے تئیں انسانی، اسلامی اور انقلابی فرائض انجام دیتا رہے گا: رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسے جعلی و غاصب صیہونی حکومت کے شر سے نجات دلانے کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔

  • ایک عارف دانشور شہید مصطفیٰ چمران !

    ایک عارف دانشور شہید مصطفیٰ چمران !

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷

    عارف باللہ، درد مند متفکر اور مجاہد فی سبیل اللہ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟

  • کشمیر میں امام خمینی کی برسی کا پروگرام

    کشمیر میں امام خمینی کی برسی کا پروگرام

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • شاہی حکومت کی سرنگونی اور اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن

    شاہی حکومت کی سرنگونی اور اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹

    15خرداد مطابق 4 جون، ایران کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔