قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i379316-قاسم_سلیمانی_جیسوں_کی_تربیت_انقلاب_اسلامی_کا_کارنامہ_ویڈیو
ہمارے عظیم قائد امام خمینی (رہ) نے جنگ کے ایک اہم واقعے ‏پر ایک کامیاب فوجی آپریشن کے بعد ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہ اسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی ‏تربیت ہے۔ وہ (قاسم سلیمانی) اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز ‏نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ ‏میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد ‏کا انعام تھا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷ Asia/Tehran