-
ہزاروں صحافی اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی کوریج کریں گے
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱11 فروری کی عظیم الشان ریلیوں کی ملکی اور غیر ملکی میڈیا براہ راست کوریج کریں گے۔
-
ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
-
یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۳ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟
-
ایک ہی ترانہ ہے جسے سید علی دہراتے ہیں!۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی ترانہ ہی وہ ترانہ ہے جسے ولی فقیہ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای بھی دہراتے ہیں۔آج سے اکتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا۔اسی مناسبت کی سالانہ تقریب کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے افسران نے رہبر انقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
خطرات کی روک تھام کے لیے دفاع کو مضبوط بنانا ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ کو روکنے اور تمام خطرات کا خاتمہ کرنے کے لئے دفاعی شعبے میں طاقتور ہونا ضروری ہے۔
-
انقلاب اسلامی، امریکہ و صیہونی حکومت کے تسلط کی راہ میں حائل ہوگیا: خطیب نماز جمعہ تہران
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ اگر اسلامی انقلاب نہ آتا تو امریکہ اور صیہونی حکومت، اسلامی جمہوریہ ایران اور عالم اسلام پر مسلط رہتے۔
-
انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عشرۂ فجر اور انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے بدھ کی صبح ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کے علاوہ کچھ فوجی اور سول اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
ایرانی عوام کی استقامت امریکا کی تلملاہٹ کا سبب ہے، رہبر انقلاب اسلامی ( تفصیلی خبر)
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کے موقع پر اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
تیس دسمبر رہبرانقلاب اسلامی سے وفاداری کا دن اور یوم بصیرت ، ملک گیر ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸ایرانی کلینڈر کی تاریخ نو دی مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے موقع پر پورے ایران میں اسلامی انقلاب ، اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اعلان وفاداری کے لئے بڑی بڑی ریلیاں نکالی گئیں اور ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا بھرپور اعلان کرکے دشمنوں اور ان میں سرفہرست امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا -
-
رہبر انقلاب اسلامی: جہاد و شہادت کو بھلانے کی کوشش کی جا رہی ہے
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: کچھ لوگ جہاد اور شہادت کو فراموش کرانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں ایسے افراد کا بھر پور مقابلہ کرنا چاہیے اور انقلاب کے مظہر، جہاد و شہادت کے اہم امور کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔