-
فرعونی پرچم ۔ پوسٹر
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵آج ایشیا ،یورپ اور امریکہ میں جو پرچم اسلامی انقلاب کے بالمقابل بلند ہو رہا ہے، یہ وہی پرچم ہے جو ماضی میں ابراہیم (ع)، موسیٰ (ع) اور عیسیٰ (ع) کے مقابلے میں بلند ہوا تھا۔پرچم اٹھانے والے مٹ گئے مگر آج ابراہیم (ع)، موسیٰ (ع) اور عیسیٰ (ع) باقی ہیں۔ ان کی بقا کا راز بھی وہی ہے جو خدا نے جناب موسیٰ (ع) سے فرمایا ہے: لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ؛یعنی خوف و ہراس کا شکار مت ہو، غلط اندازے تمہارے دماغ میں نہ آئیں کیوں کہ خدا تمہارے ساتھ ہے۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ 26.02.2019)
-
ایرانی قوم دشمنوں کو شکست دینے کا ہنر جانتی ہے، جنرل سلامی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم انتہائی ہوشیاری کے ساتھ دشمنوں کی دھمکیوں اور خطرات کو مواقع میں تبدیل کررہی ہے -
-
حکومت عوامی مشکلات کو کم کرنے کی کوشش کرے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیٹرول کی کوٹہ بندی اور قیمت میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ حکومت کو عوام کی اقتصادی مشکلات کو کم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔آپ نے فرمایا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو، دوسری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا سبب نہ بننے دیا جائے۔
-
ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵پیر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔ ان جلوسوں اور ریلیوں کے اختتام پر ایک قرار داد پاس کی گئی جس میں امریکا کو دنیائے انسانیت کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا۔
-
فارسی ترانہ | مردہ باد امریکہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۰امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔ امریکہ کے مستکبر اور مستبد ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی؟؟ ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ پیش خدمت ہے-
-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
-
ایٹم بم بنانا حرام مطلق ہے، ایران اس کو بنانے اور رکھنے کے لئے سرمایہ نہیں لگاسکتا ، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹم بم کے استعمال کو حرام قرار دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے دلیرانہ اور ٹھوس موقف کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا کہ ایٹم بم بنانا اور اس کو رکھنا مطلقا حرام ہے -
-
انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں میں محدود نہیں رہا: ڈاکٹر پیمان جبلی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کی اکسٹرنل سروس کے سربراہ پیمان جبلی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں کے اندر محدود نہیں رہا ہے کہا کہ اسلامی انقلاب عالمی و انسانی پیغام کا حامل ہے
-
حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے اسی کے ساتھ امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور یورپ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے یورپی ملکوں کی دشمنی کی وجوہات ایران سے امریکا کی دشمنی کی وجوہات سے اصولی طور پر مختلف نہیں ہیں فرمایا کہ یورپی ممالک ظاہر میں ایک ثالث کے طور پر آگے آتے ہیں اور بڑی بڑی باتیں بھی کرتے ہیں لیکن وہ سب زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہوتیں