SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انٹیلی جینس

  •  محکمہ انٹیلجنس کے وزیر اور کارکنوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    محکمہ انٹیلجنس کے وزیر اور کارکنوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوری نظام کے خلاف مقابل محاذ کی ایک پیچیدہ اور بڑی جںگ کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • ایرانی عوام نے بڑے بڑے بحرانوں کا مقابلہ کیاہے، علی شمخانی

    ایرانی عوام نے بڑے بڑے بحرانوں کا مقابلہ کیاہے، علی شمخانی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱

    اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران نے انٹلی جینس و سیکورٹی اداروں اور پولیس کی موثر کارروائیوں کی بدولت گذشتہ چالیس برس کے دوران بڑے بڑے بحرانوں کا مقابلہ کیا ہے اور کم قیمت چکا کر ان سے باہرنکلا ہے۔

  • متعدد دہشت گردوں کی گرفتاریاں

    متعدد دہشت گردوں کی گرفتاریاں

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷

    ایران کے سیکورٹی اور انٹیلی جینس اداروں نے پچھلے چند روز کے دوران عوامی احتجاج کو تشدد میں تبدیل کرنے والے متعدد دہشت گردوں اور انقلاب مخالف عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • ایران میں دہشت گردوں کے ایک گروہ کا قلع قمع کر دیا گیا

    ایران میں دہشت گردوں کے ایک گروہ کا قلع قمع کر دیا گیا

    Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰

    ایران کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ لرستان کے شہر بروجرد میں دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ایک گروہ کو تباہ کر دیا۔

  • حالیہ واقعات میں ملوث فسادیوں کی گرفتاری

    حالیہ واقعات میں ملوث فسادیوں کی گرفتاری

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے حالیہ بدامنی کے واقعات میں ملوث بعض عناصر اور فسادیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے.

  • ایران میں داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار

    ایران میں داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰

    ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ حساس اداروں کی جانب سے ملک کے بعض صوبوں اورشہروں میں حالیہ آپریشن کے دوران داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار ہوئے۔

  •  ایران میں داعش کے 41 دہشت گرد گرفتار

    ایران میں داعش کے 41 دہشت گرد گرفتار

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے جمعے کو ایک بیان میں ایران میں داعش کےاکتالیس دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

  • اسلامی نظام عوام كی خدمت کا ذریعہ

    اسلامی نظام عوام كی خدمت کا ذریعہ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری اور بروقت کارروائیوں نے دہشتگردوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔

  • وزارت انٹلی جنس نے دہشت گردوں کا سانس لینا بھی دشوار کردیا ہے: ایران کے وزیر انٹیلی جنس

    وزارت انٹلی جنس نے دہشت گردوں کا سانس لینا بھی دشوار کردیا ہے: ایران کے وزیر انٹیلی جنس

    Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ وزارت انٹیلی جنس اور عوام پولیس اور فوج کے درمیان تعاون کے باعث، دہشت گردوں میں کو‏ئی قدم اٹھانے کی جرات نہیں ہے-

  • دہشت گرد گروہ ریگی کے سرغنہ عبدالمالک ریگی کا بھائی گرفتار

    دہشت گرد گروہ ریگی کے سرغنہ عبدالمالک ریگی کا بھائی گرفتار

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلی جنس نے دہشت گرد گروہ ریگی کے سرغنہ عبدالمالک ریگی کے بھائی کو، کسی ایک پڑوسی ملک میں گرفتار کئے جانے کی خبر دی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۵ minutes ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS