-
گروسی: بمباری سے ایران ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم نہیں ہو سکتی
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر گروسی نے کہا ہے کہ فوجی حملے ایرا ن کے ایٹمی پروگرام کی نابودی کا باعث نہیں بن سکتے
-
ایران کی جانب سے اردن کے غیر قانونی اقدامات پر شدید اعتراض
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵ایران کے اقوامِ متحدہ میں سفیر اور مستقل نمائندہ امیر سعید ایروانی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام ایک خط میں اردن کے شاہ کے غیر قانونی اقدامات پر ایران کا سخت اور واضح احتجاج درج کرایا ہے
-
ایران کی جوابی کارروائی جاری، 75ویں لہر میں کئی امریکی و صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹وعدۂ صادق 4 کی پچہترویں لہر، یا فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے نعرہ کے ساتھ، اور شہداء جنرل علی محمد نائینی ( شہید ترجمان سپاہ پاسداران) اور حجت الاسلام خطیب ( شہید وزیر انٹیلیجنس ) کی یاد میں، صہیونی اور امریکی اہداف کے خلاف انجام دی گئی۔
-
ٹرمپ کی دھمکی ، ایران کی جانب سے سلامتی کونسل کو خط
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۷ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر اور نمائندے نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کی دھمکی کے پیش نظر، سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کے سربراہان کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط ارسال کیا ہے۔
-
وزیرِ خارجہ : آبنائے ہرمز بند نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴آبنائے ہرمز کی صورت حال کی وضاحت کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے ہرمز بند نہیں ہوا۔
-
ٹرمپ کو ایرانی صدر کا انتباہ: تمھاری دھمکیوں کا جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ٹرمپ کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تمھاری دھمکیوں کا منھ توڑ جواب ہم میدان جنگ میں دیں گے
-
خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: ایرانی بجلی گھروں کو نقصان پہنچا تو علاقے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے نابود ہوجائیں گے۔
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکواٹر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے بجلی گھروں کو نقصان پنہچایا گیا توعلاقے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے بنیادی ڈھانچے تباہ کردیئے جائيں گے۔
-
اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے، ٹرمپ کی دھمکی پر نائب صدر کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکواٹرکے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکا اورغاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اورمراکز پر تباہ کن حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷مڈریڈ، اسپین سے رپورٹ کے مطابق ہسپانوی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر ہونے والے ایک مظاہرے میں، جس کا اہتمام مڈریڈ انٹرنیشنل فورم نے کیا تھا، شہریوں نے ایران کے خلاف جنگ کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمیتری پسکوف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے۔