-
کانگریس پارٹی پر ہندوستان کی برسراقتدار جماعت کا الزام
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸اٹلی کی سپریم کورٹ کی جانب سے ہندوستان کی سابق حکومت کے بعض حکام پر اٹلی کی ایک کمپنی کے عہدیداروں سے رشوت لینے کے الزام کی توثیق کے بعد ہندوستان کی پارلمینٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے ممبران نے اس مالی بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے-
-
کشیدگی پھیلانے والے سعودی اقدامات کی مذمت
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲اٹلی میں جنگ مخالفین نے علاقے میں کشیدگی پھیلانے والے سعودی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کےساتھ سبھی معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر اٹلی کی تاکید
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷اٹلی کے وزیراعظم نے ایران کےساتھ سبھی معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت پرزودیا ہے
-
اٹلی کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیر اعظم مٹیو رینزی سے گفتگو میں ماضی میں ایران اور اٹلی کے خوشگوار تعلقات کی طرف اشارہ اور دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی اور آپ کی حکومت کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں ہماری نگاہ، الگ اور مثبت ہے اور امید ہے کہ یہ دورہ بھی اسی نقطہ نظر کی تقویت سے متعلق واقع ہو گا۔
-
اٹلی کے وزیراعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی امداد کا سلسلہ جاری رہنے کو دہشت گردی کو ختم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور اٹلی کے سربراہان مملکت کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اٹلی کے وزیراعظم کادورہ تہران تمام میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں توسیع اور اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر صلاح مشورے کا آغاز ثابت ہوگا
-
ایران اور اٹلی کے درمیان چھے سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵اطالوی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے موقع پر دونوں ملکوں نے باہمی تعاون کے چھے سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
اٹلی کے وزیر اعظم تہران کے دورے پر
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰اٹلی کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں-
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
سعودی حکومت اگر سیکڑوں بار بھی معافی مانگے تب بھی کم ہے: صدر مملکت
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴صدر حسن روحانی نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دے کر شہید کیے جانے کو سنگین غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت اگر سیکڑوں بار بھی اس پر معافی مانگے تب بھی کم ہے۔ صدر حسن روحانی نے اپنے دورہ اٹلی کو انتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران یورپ تعلقات کے فروغ کے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔