-
عراق اور شام میں داعش دہشت گرد گروہ کمزور ہوگیا: اطالوی وزیر خارجہ پاؤلو جینٹی لونی
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶اطالوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں داعش دہشت گرد گروہ کمزور ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل اٹلی کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۱اٹلی میں قائم ایمنسٹی انٹر نیشنل کے دفتر نے، سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اٹلی کا بڑا اقتصادی وفد تہران کے راستے میں
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸اٹلی کا ایک بڑا اقتصادی وفد جس میں کمپنیوں اور اقتصادی اور مالی تنظیموں کے سیکڑوں نمائندے شامل ہیں تہران آنے والا ہے۔
-
امریکہ ایرانی قوم سے عذر خواہی کرے: حسن روحانی
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے تعلقات معمول پر لائے جانے کے لئے امریکہ،ایرانی قوم سے معذرت خواہی کرے-
-
اٹلی: پولیس کی جانب سے ایک تکفیری گروہ کو ختم کرنے کا دعوی
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۶اٹلی کی پولیس نے ایک یورپی تکفیری گروہ کو ختم کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران کے سلسلے میں مغرب کی دہری پالیسی
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے انسانی حقوق کے سلسلے میں مغرب کی دہری پالیسیوں کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
سیکڑوں غیرقانونی تارکین کو ڈوبنے سے بچالیا گیا
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۲سیکڑوں غیرقانونی تارکین وطن کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچالیاگیا
-
اٹلی کی سینیٹ کے چیئرمین سے ڈاکٹرعلی لاریجانی کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے نیویارک میں عالمی بین پارلیمانی اجلاس کے موقع پر اٹلی کی سینٹ کے چیئرمین سے ملاقات اور گفتگو کی ہے