SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اپوزیشن

  • دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ

    دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    ای ڈی نے آج دہلی کے ٹرانسپورٹ کے وزیر کیلاش گہلوت کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا. شراب پالیسی معاملہ میں دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔

  • میرے خلاف سیاسی سازش ہوئی ہے: اروند کیجریوال

    میرے خلاف سیاسی سازش ہوئی ہے: اروند کیجریوال

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    شراب پالیسی بدعنوانی معاملے میں زیرحراست دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ریمانڈ کے معاملے پر آج دہلی کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی ۔

  • ہندوستان: کیجریوال کے پاس نہ کمپیوٹر، نہ کاغذ پھر سرکاری حکم کیسے جاری کیا؟

    ہندوستان: کیجریوال کے پاس نہ کمپیوٹر، نہ کاغذ پھر سرکاری حکم کیسے جاری کیا؟

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲

    دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا جاری کردہ ایک سرکاری حکم معمہ بن گیا ہے۔ ای ڈی نے اس کا نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

  • زیر حراست اروند کیجریوال کی اپنی حکومت کے لئے ہدایات

    زیر حراست اروند کیجریوال کی اپنی حکومت کے لئے ہدایات

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲

    عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو ای ڈی کی حراست سے اپنی حکومت کے لئے ہدایات جاری کیں ۔

  • حکومت پر انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام

    حکومت پر انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام

    Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر پارلیمانی انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • روس میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ

    روس میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ

    Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    آج پورے روس میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں جس کا سلسلہ صبح آٹھ بج کرتیس منٹ سے شروع ہوگیا۔

  • ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    ہندوستان میں شہریت کے نئے قانون سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

  • بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد

    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں اور قیدی صحافیوں کی رہائی کے لیے قرارداد پارلیمنٹ ہاؤس میں جمع کرادی۔

  • صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب مد مقابل

    صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب مد مقابل

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹

    صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب کے مابین مقابلہ ہو گا۔

  • سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

    سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۳ hours ago
  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS