-
دہشتگرد اسلام دشمن قوتوں کے ایجنٹ
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶علامہ پیر ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر دہشتگردی کرنے والے اسلام دشمن قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔
-
امریکی پالیسی دنیا کے امن کے لئے خطرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ اللہ کے احکامات سے روگردانی کی وجہ سے معاشرہ بد امنی کا شکار ہے، اللہ کی یاد ہی سکون اور اطمینان کا باعث بن سکتی ہے۔
-
دہشتگردی کرنیوالے مجاہدین نہیں مفسدین ہیں
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲جماعت اہلسنّت پاکستان کے امیر کا کہنا ہے کہ انتہا پسندی پر مبنی مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کیلئے تمام طبقات کواپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
-
خودکش حملے ناجائزاورحرام ہیں۔ اہلسنت مفتیان کرام
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۱لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے اور دیگر حالیہ خودکش حملے قابل مذمت ہیں۔
-
عراق کے اہلسنت اوقاف کے سربراہ کی جانب سے عراقی فوج کی قدردانی
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷فلوجہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے اس شہر کا دورہ کرنے والے عراق کے اہلسنت اوقاف کے سربراہ نے عراقی فوج کی قدردانی کی ہے۔