-
صنعا ایئر پورٹ کھلوانے کا مطالبہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
-
ابوظہبی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون طیارے کا حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۵یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے جس کے بعد اس ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
-
صنعا ایرپورٹ کا محاصرہ یمنی قوم کے خلاف جرم کا ارتکاب
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹سعودی عرب کے اس اعلان کے بعد کہ عالمی ریڈ کراس کمیٹی کا ایک طیارہ یمن کے صوبے جیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر اترا ہے یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن میں امن کا قیام نہیں چاہتا۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی باشندوں کا مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹یمنی عوام نے اپنے ملک کے مشرقی صوبے المہرہ کے ہوائی اڈے کو سعودی فوج کی مستقل چھاؤنی میں تبدیل کرنے کی آل سعود حکومت کی کوششوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
-
سعودی ہوائی اڈوں کی سیکورٹی اسرائیلی کمپنی کے سپرد
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳سعودی عرب کے بادشاہ کے حکم سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی ایک اسرائیلی کمپنی کے حوالے کر دی گئی ہے۔
-
تہران سمیت ایران کے کئی صوبوں میں برف باری
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲ایران کے کئی صوبوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے برف باری کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳شامی فوج نے ادلب کے جنوبی اور جنوب مشرقی مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ابوالظہور فوجی ایئرپورٹ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
شام: دیرالزور ہوائی ادے پر داعش کے حملے کی ناکامی
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹شامی فوج نے مشرقی علاقے میں دیرالزور ہوائی اڈے پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
دمشق ایئر پورٹ کے اطراف میں اسرائیل کا حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کے میزائل حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شام کا الجراح فوجی اڈہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵شام کی مسلح افواج نے شمالی شام کا ایک فوجی اڈہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-