-
اٹلی کے وزیر خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی اٹلی کے وزیر خارجہ آنٹونیو تاجانی سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
ہم ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں: دیمتری پیسکوف
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے بالواسطہ مذاکرات جاری رکھنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
ہم کھلی آنکھوں اور سابقہ تجربات کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیج پر ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم کھلی آنکھوں اور ماضی کے تجربات کو مدنظر رکھ کر آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے لئے روم پہنچ گئے
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے ایک وفد کو ساتھ لے کر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ چکے ہیں۔
-
رواں سال اقوام متحدہ کا بین الاقوامی سیاحتی اجلاس تہران میں ہوگا: علی رضا زاکانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے بتایا ہے کہ رواں سال موسم گرما میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی سیاحتی اجلاس کا انعقاد تہران شہر میں ہوگا۔
-
غزہ کے بچوں کا قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری اور غزہ کے باشندوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی کو جنگی جرم اور نسل کشی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کی حکومت نے اپنے اقدامات اور کوششوں کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ماسکو میں ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴ماسکو میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
روس کا دورہ کامیاب، اگلے ہفتے چین جانے کا اعلان؛ ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ روس کے اختتام پر بتایا کہ وہ آئندہ ہفتے چین کی قیادت سے مذاکرات کے لیے بیجنگ جا رہے ہیں۔
-
یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت؛ ایران کی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے یمن میں راس عیسی پر امریکی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے یمن کی استقامتی قوم سے اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی پر تاکید کی اور یمنی عوام کے خلاف امریکہ کی جاری جارحیت پر عالمی برادری کی جانب سے خاموشی توڑے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔