SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ملتوی

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ملتوی

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲

    ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

  • ایرانی لیڈی ڈاکٹر نے وائپو ایوارڈ جیت لیا

    ایرانی لیڈی ڈاکٹر نے وائپو ایوارڈ جیت لیا

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹

    ایران کی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ہستی حسینی نے ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔

  • ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی ہتھیار شامل نہیں؛ ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری

    ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی ہتھیار شامل نہیں؛ ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲

    ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے برکس سیکورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی ڈاکٹرین میں ایٹمی ہتھیاروں کی گنجائش نہیں ہے۔

  • ایران کی پیشرفت کا سفر جاری، 20 سیٹلائٹ کی تیاری

    ایران کی پیشرفت کا سفر جاری، 20 سیٹلائٹ کی تیاری

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۸

    ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ نے بتایا ہے کہ اس وقت ایران کی سرکاری اور نجی کمپنیوں کے مابین تعاون کے نتیجے میں 20 سیٹلائٹوں کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا رد عمل

    امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا رد عمل

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات سے مذاکرات میں اس کی سنجیدگی پر سوال اٹھتا ہے۔

  • ایران میں غیرملکی سفیروں کا شہید رجائی پورٹ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت + ویڈیو

    ایران میں غیرملکی سفیروں کا شہید رجائی پورٹ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت + ویڈیو

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸

    منگل کے روز تہران میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں اور عالمی اداروں کے نمائندہ دفاتر کے سربراہان نے وزارت خارجہ میں حاضر ہوکر بندرعباس بندرگاہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • ایران کو ٹیڑھی نظر سے دیکھنے والوں کے لئے ہوش اڑا دینے والا جائزہ!

    ایران کو ٹیڑھی نظر سے دیکھنے والوں کے لئے ہوش اڑا دینے والا جائزہ!

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹

    ایران مغربی ایشیا میں اہم اور مضبوط دفاعی طاقت ہونے کے علاوہ میں عالمی اور ایشیائی سطح پر طاقتور ممالک کی درجہ بندی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔

  • پاکستانی سفیر کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال

    پاکستانی سفیر کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷

    ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے وزیر خارجہ کو شہید رجائی بندرگاہ کے سانحے کی تعزیت پیش کی ہے۔

  • ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت

    ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰

    دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ میں افریقی مہاجرین کے ایک کیمپ پر امریکی فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS