-
رہبر انقلاب اسلامی سے حماس کے رہنماؤں کی ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج حماس کی قیادتی کونسل کے اراکین سے ملاقات میں کہا ہے کہ استقامتی فلسطینی محاذ نے غزہ کی جنگ میں صرف غاصب صیہونی حکومت کو ہی نہیں بلکہ امریکا کو بھی شکست دی ہے۔
-
امریکا سے مذاکرات کرنا دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنا چاہئے، اس سے مذاکرات کرنا عاقلانہ، دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہيں ہے۔
-
ایران کی قومی کشتی ٹیم زاگریب رینگنگ ٹورنامنٹ میں رنر اپ
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰ایران کی قومی کشتی ٹیم چار سونے اور چار چاندی کے تمغوں کے ساتھ زاگریب رینگنگ ٹورنامنٹ میں رنر اپ بن گئی۔
-
پاکستانی بحریہ کے زیرِ اہتمام امن دوہزار پچیس کے زیرعنوان نویں کثیر القومی بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲کراچی کے ساحلوں سے پاکستانی بحریہ کے زیرِ اہتمام امن دوہزار پچیس کے زیرعنوان منعقد ہونے والی نویں کثیر القومی بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
ایرانی وازت خارجہ کی جانب سے امریکہ کی ایران مخالف نئی پابندیوں کی مذمت
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ کی ایران مخالف نئی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے.
-
پاکستان: اسلام آباد میں عشرہ فجر کا پروگرام، ممتاز پاکستانی شخصیات کی شرکت + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ یعنی عشرہ فجر کی مناسبت سے پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران: صدر مملکت سے غیر ملکی سفیروں کی ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲مختلف ممالک کے سفیروں اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے جمعرات 6 فروری کو اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔
-
ایران: مشترکہ فوجی مشقوں میں پاکستانی فوج کی دعوت کا خیر مقدم
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے کراچی کے قریب ہونے والی فوجی مشقوں میں شامل ہونے کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
روسی سفیر: ایران کے ایٹمی اسلحہ بنانے کے ارادے کا کوئی ثبوت نہیں
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵تہران میں متعین روس کے سفیر نے ایران کے بین الاقوامی قوانین کے پابند ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی اسلحہ تیار کرنے کے منصوبے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
-
صیہونی حکام کی ہرزہ رسائی پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ردعمل
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے صیہونی حکام کی ہرزہ رسائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔