-
ڈرون کیریئر جنگي جہاز "شہید بہمن باقری" آئی آر جی سی کی بحریہ فلیٹ میں ہوا شامل
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ شہید بہمن باقری ڈرون کیریئر جنگي جہاز کو سپاہ پاسداران کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں: صدر ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
ایران علاقے کی ایک بڑی طاقت بنے گا: چیف آف اسٹاف جنرل باقری
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ تمام پابندیوں اور دباؤ کے باوجود ایران مستحکم انداز میں مسلسل ترقی کر رہا ہے اور بہت جلد ایک بڑی علاقائی طاقت بن جائے گا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی طاقت کا اعتراف کر لیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورہ واشنگٹن کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں اور جھوٹے الزامات کے درمیان اس کی طاقت کا بھی اعتراف کیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کو زبردستی اردن اور مصر کوچ کرانے پر مبنی امریکی صدر کا بیان سختی کے ساتھ مستر کر دیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ میں نسلی تصفیے اور امریکی قبضے کی سازش کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
ایرانی فوج کی فضائی دفاعی مشقیں، باور نامی ایئر ڈیفنس سسٹم کی زبردست توانائی + ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰فضائی دفاعی مشقوں کے دوران ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے فرضی دشمن سے تعلق رکھنے والے زیادہ بلندی پر موجود ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر مار گرایا۔
-
ایران اور تاجکستان کے تعلقات انتہائی مثبت اور امید افزا؛ ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے تاجکستان کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو انتہائی مثبت اور امید افزا قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے-
-
ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ تشدد سے پرہیز اور گفتگو کے ذریعے سارے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن، ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے چند گھنٹے پہلے کے بیان کو بدلتے ہوئے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش ظاہر کی ہے۔