-
ایرانی خاتون کھلاڑی نے امریکہ میں منعقدہ ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلے میں ریکارڈ توڑ دیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ایرانی خاتون کھلاڑی مریم طوسی نے امریکہ میں نیوڈا ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں ایرانی خواتین کا 200 میٹر انڈور کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔
-
ایران کے سپر ہیوی ڈرون "غزہ" کی رونمائی + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۲سپاہ پاسداران کی ایئرو اسپیس فورس نے پیغمبر اعظم فوجی مشقوں کے موقع پر سپر ہیوی ڈرون طیارہ غزہ کی رونمائی کر دی اور ایک ہائبرڈ آپریشن میں پہلی بار، غزہ ڈرون کے ذریعے ایک ساتھ آٹھ اہداف کونشان بناکر تباہ کردیا۔
-
ایران اور افغانستان کے تعلقات ثقافتی اور تاریخی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان گہرے ثقافتی و تاریخی تعلقات کے حامل ہيں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کا مصنوعی ذہانت سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے مصنوعی ذہانت سے لیس میزائل کا تجربہ کیا ہے جس نے اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کردیا۔
-
ہندوستان: ایران کو مہاتما گاندھی امن ایوارڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کی پرامن کوششوں اور فلسطینی عوام کی حمایت پر نئی دہلی میں ایک کانفرنس کے دوران مہاتما گاندھی عالمی امن ایوارڈ دیا گیا۔
-
ایران شہد کی پیدوار میں دنیا کا تیسرا ملک بنا
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸ایران میں شہید کی مکھیوں کی پرورش کرنے والوں کی یونین کے ایم ڈی نے کہا ہے کہ ایران سالانہ 1 لاکھ 22 ہزار ٹن سے زائد شہد کی پیداوار کے ساتھ دنیا میں شہد کی پیداوار میں تیسرے نمبر پر ہے۔
-
پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کی مذمت
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل مرضیہ افخم نے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کو جس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں، ایک مکروہ عمل قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے دعوے بے بنیاد ہیں: امیر سعید ایروانی
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں تہران کے خلاف اسرائیلی حکومت کے دعوؤں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ عبدالرضا ہمتی نے ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافے کی خبر دی ہے۔