SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • صدر ایران کی اسٹوڈنٹس اولمپکس جیتنے پر مبارکباد

    صدر ایران کی اسٹوڈنٹس اولمپکس جیتنے پر مبارکباد

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۵

    صربیا اسٹوڈنٹس اولمپکس دو ہزار پچیس میں چھیاسی تمغوں کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کرنے اور چمپیئن شپ جیتنے پر صدر ایران نے ایرانی طلبا اور طالبات کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • آئی آر جی سی نے ایران کی ریڈ لائن کا کیا اعلان، آپریشن وعدہ صادق 1 میں استعمال ہونے والے ڈرون سے بھی اٹھایا پردہ

    آئی آر جی سی نے ایران کی ریڈ لائن کا کیا اعلان، آپریشن وعدہ صادق 1 میں استعمال ہونے والے ڈرون سے بھی اٹھایا پردہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴

    سپاہ پاسداران کے ترجمان نے قومی سلامتی اور دفاعی وفوجی توانائی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اوروعدہ صادق 2 قومی سلامتی اور اسلامی انقلاب کے دفاع میں، ایرانی عوام کی بھرپورحمایت پر استوار ایران کی مسلح افواج کے عزم راسخ کے دو عملی نمونے ہیں۔

  • سوڈان کے شہر فاشر کے عوام کی حالت پر ایران کی تشویش

    سوڈان کے شہر فاشر کے عوام کی حالت پر ایران کی تشویش

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوڈان کے شہر فاشر کے عوام کی حالت پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس شہر کا محاصرہ ختم اورحملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے

  • ایران اور پاکستان کے درمیان عدالتی اور قانونی امور سے متعلق تعاون میں توسیع کے لئے پاکستانی عدلیہ کے سربراہ کی تاکید

    ایران اور پاکستان کے درمیان عدالتی اور قانونی امور سے متعلق تعاون میں توسیع کے لئے پاکستانی عدلیہ کے سربراہ کی تاکید

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹

    پاکستانی عدلیہ کے سربراہ نے تہران اور اسلام آباد کے اچھے قریبی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، دونوں ملکوں کے درمیان عدالتی اور قانونی تعاون میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی تاکید کی ہے

  • ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پائے گا: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پائے گا: ترجمان وزارت خارجہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعلی بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پانے کی خبر دی ہے۔

  •   اسٹوڈنٹس اولمپک چمیپئن شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدر پزشکیان کی مبارکباد

    اسٹوڈنٹس اولمپک چمیپئن شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدر پزشکیان کی مبارکباد

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صربیہ اسٹونٹس اولمپک 2025 میں ایران کے اسکولی طلبا وطالبات کی ٹیم کی 86 تمغوں کے ساتھ شاندار کامیابی اور چیمپئن شپ جیتنے کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • امید ہے کہ گروسی کے دورہ تہران سے تعلقات میں استحکام بڑھے گا: ایران کے سینیئر سفارتکار

    امید ہے کہ گروسی کے دورہ تہران سے تعلقات میں استحکام بڑھے گا: ایران کے سینیئر سفارتکار

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے رافائل گروسی کو اپنے سفارتی اسناد پیش کرتے وقت آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ تہران کا خیرمقدم کیا۔

  • سید عباس عراقچی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    سید عباس عراقچی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفتگو کی ہے۔

  • غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران

    غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے اور مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کی سخت مذمت کی ہے

  • دوا سازی کے شعبے میں ایران کی اہم کامیابی؛ تین جدید پروڈکشن یونٹوں کا افتتاح

    دوا سازی کے شعبے میں ایران کی اہم کامیابی؛ تین جدید پروڈکشن یونٹوں کا افتتاح

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲

    ایران میں دوا سازی کے شعبے میں تین جدید پروڈکشن یونٹوں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۳ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS