-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶مصر کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں ایران امریکا باالواسطہ مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ مذاکرات نتیجہ بخش ہوں گے
-
ایران کے مختلف علاقوں میں کھلتے بہار کے پھول
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶ایران کے مختلف علاقوں میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی چیری، سیب، بادام اور خوبانی کی شاخوں پر پھول کھلتے ہیں تو بہارکے حسن سے ہر کوئی مسرورہو جاتا ہے
-
ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
ایران جلد کرنے جا رہا ہے جدید ہتھیاروں کی رونمائی، ایک غلطی دشمن کا نام و نشان مٹا دے گی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴ایرانی زمینی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے عنقریب جدید ہتھیاروں کی رونمائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کسی قسم کی غلطی کرے گا تو اسے بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ایران نے کی پاکستانی شہریوں پر "بزدلانہ حملے" کی شدید مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی جس میں آٹھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔
-
ایران کی بیٹی نے جاپان میں کی تاریخ رقم
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹جاپان میں اسکواش کی خواتین کی عالمی رینکنگ کے مقابلوں میں ایران کی خاتون اسکواش کھلاڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، عمان کی میزبانی کی قدردانی؛ ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیغام میں عمان کی میزبانی کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں عمان کے وزیرخارجہ کا بیان
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰عمان کے وزیر خارجہ نے مسقط میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں اپنے سوشل میڈیا پیج پر ایک پیغام جاری کیا۔