-
شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہئے: امیر سعید ایروانی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے اقتدار اعلی، خودمختاری، اتحاد اور استحکام پر یقین رکھتا ہے اور اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ شام کے مستقبل کا تعین بغیر کسی غیرملکی مداخلت کے شام کے عوام کے توسط سے ہونا چاہیے۔
-
چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین میں زلزلے کے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ ایران میں ناکامی کے بعد تلافی کے لئے کوشاں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں ناکام ہو چکا ہے اور اب اپنی ناکامی کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے دو یونٹوں کی تعمیر جاری
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے یونٹ 2 اور 3 کی تعمیر دن رات جاری ہے۔
-
فرانسیسی صدر کے دعوے مسترد
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے حالیہ دعووں کو بے بنیاد، متضاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا انحصار اتحاد بین المسلمین پر ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے کہا ہے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی دھمکی کو اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کے 17 جنوری کو انجام پانے والے دورۂ ماسکو کی تفصیلات
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰روس میں تعینات ایران کے سفیر کاظم جلالی نے صدر مسعود پزشکیان کے 17 جنوری کو انجام پانے والے دورۂ ماسکو اور اس دوران دونوں ممالک کے مابین تعاون کے جامع معاہدے پر دستخط کی تفصیلات بیان کر دی ہیں۔
-
وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان کے شہر تربت کے نواح میں بس پر خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کے بانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کا بانی قرار دیا ہے۔