-
ایران کے تہران میں برفباری
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱ہفتے کا آغاز ایران کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے ساتھ ہوا۔ ایران کے زیادہ تر شہروں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
-
ایران کے دشمن بہت ہیں، لیکن ملک کی ترقی کی رفتار کو کوئی کم نہیں کر سکا: جنرل فدوی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کامیابی کے پہلے دن سے ایک دن کے لیے بھی رکا نہیں ہے اور انقلاب کی پیشرفت کی ٹرین تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
ایرانی نوجوان ایشیا کا بہترین باکسر منتخب
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴ایرانی نوجوان فرزان احمدی انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب ہوا۔
-
انتیس دسمبر ، قومی یکجہتی کی علامت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ نو دی مطابق انتیس دسمبر ، قومی یکجہتی کی علامت ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل یرمیکبایف سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مضبوط ہوتے رشتوں سے دشمنوں میں مایوسی، مواصلات و انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر توافق
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کے سربراہ اور سعودی عرب کے مواصلات، خلائی اور ٹیکنالوجی کمیشن (سی ایس ٹی) کے سربراہ نے ریاض میں ایک ملاقات میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کے مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور تجربات کے تبادلے پر زور دیا ہے ۔
-
مسلم ممالک متحد ہوتے تو اسرائیل مسلمانوں کا اس طرح قتل عام نہيں کرسکتا تھا، صدر پزشکیان کا خطاب
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ ہماری جنگ نہیں ہے، لیکن ہم اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کريں گے اور کسی کو بھی ایران کی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہيں دیں گے
-
کرسمس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰ایکس سوشل میڈیا پر رہبر انقلاب اسلامی کے انگریزی کے پیج پر حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔