-
صیہونی حکومت اور امریکہ کو شام کی تقدیر میں مداخلت کا حق نہیں: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱ایران نے اجتماعی سلامتی کی پارلیمانی اسمبلی پی اے سی ایس کے ماسکو بین الاقوامی اجلاس میں شامی عوام کے حق خود ارادیت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی فوج کے سربراہ: مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔
-
شام کے مستقبل کے بارے میں شامی عوام فیصلہ کریں گے؛ ایران کے صدر پزشکیان
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۶ایرانی کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی و حکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔
-
اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی تقریب کا انعقاد
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ثقافتی مشیر کے اہتمام پرایران کی فارسی زبان اور تہذیب کے نامور شاعر مولانا کے مداحوں اور شائقین کی موجودگی میں مثنوی خوانی کی تقریب کا اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے فورم کا چھبیسواں اجلاس
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵تہران میں ایران کے وزیر پیٹرولیم کی زیر صدارت گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے فورم کا وزرا کی سطح پر چھبیسواں اجلاس شروع ہو گیا۔
-
"شکوہ ایران قدیم" ایک ایسی نمائش جو لوگوں کو حیرت زدہ کر دے گی!
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین میں " شکوہ ایران قدیم " کے زیرعنوان منعقدہ نمائش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نمائش بہت سے لوگوں کو حیرت زدہ کر دے گی۔
-
ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ، مغرب پر انحصار کم کرنے کی کوشش لائی رنگ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳یوریشیا اقتصادی یونین کے ساتھ ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ ہوا ہے۔
-
شام کے بدلتے حالات پر دوحہ میں اہم اجلاس، ایران اور روس دمشق حکومت کے ساتھ کريں گے صلاح مشورہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶شام تنازعے کے حل کے مقصد سے آستانہ مذاکرات کے فریم ورک کے تحت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اجلاس ہوا جس میں ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔
-
شام کی صورتحال صرف اس ملک تک محدود نہیں رہے گی: ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام کی صورتحال صرف اس ملک تک محدود نہیں رہے گی۔
-
ایران: یک طرفہ پابندیاں موسمی تغیرات کے حوالے سے ملکوں کے اپنے عہدو پیمان پر عمل کرنے میں رکاوٹ ہیں
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے شعبہ بین الاقوامی قوانین کے ڈائریکٹر جنرل نے ہیگ کی عالمی عدالت میں کہا ہے کہ یک طرفہ پابندیاں ملکوں کی جانب سے موسمی تغیرات کے حوالے سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں روکاوٹ ہیں